ETV Bharat / sitara

مہیش بابو کے مجسمہ کی نقاب کشائی - حیدرآباد

تلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار مہیش بابو کا موم کا مجسمہ کی نقاب کشائی کی گئی ۔

مہیش بابو کے مجمسہ کی نقاب کشائی
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 4:42 PM IST

Updated : Mar 26, 2019, 11:10 AM IST

یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی بھارتی کا موم مجسمہ میڈم توساد میوزیم کے بجائے بھارت کی سرزمین پرہوا۔

حیدرآباد کے اے ایم بی سنیما میں منعقدہ ایک تقریب میں مہیش بابو نے اپنے مجسمہ کی رونمائی کی اور ساتھ میں سیلفی بھی لی۔

مہیش بابو کے مجمسہ کی نقاب کشائی

مجسمہ کو شام چھ بجے تک مداحوں کی نمائش کیلئے رکھا جائے گا،بعد ازاں اسے سنگاپور میڈم توساد میوزیم بھیج دیا جائے گا۔

اس موقع پر مہیش بابو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا اور مداحوں کا کا شکریہ ادا کیا ۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
Last Updated : Mar 26, 2019, 11:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.