ETV Bharat / sitara

کریتی فلم ’ملی میٹر‘ کا حصہ بن کر خوش ہیں - فلم ملی میٹر کی شوتنگ شروع

معروف اداکارہ کریتی سینن کاکہنا ہے کہ وہ فلم ملی میٹر کا حصہ بن کر بےحد خوش ہیں۔

کریتی فلم ’ملی میٹر‘ کا حصہ بن کر خوش ہیں
author img

By

Published : Oct 30, 2019, 1:27 PM IST

کریتی سینن کی فلم ’ہاؤس فل4‘حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔کریتی نے اپنی اگلی فلم ملی میٹر کی شوتنگ شروع کردی ہے۔فلم کا پہلا شیڈیول راجستھان میں شروع ہوا ہے۔

کریتی نے کہا'خواتین پر مرکوز فلم ملی میٹر کا حصہ بن کر میں بہت خوش ہوں کیونکہ یہ فلم ایک بہت ہی اہم مسئلے پر روشنی ڈالتی ہے۔کریتی نے بتایا کہ فلم میں ان کے کریئر کا اب تک کا سب سے مضبوط رول ہے۔اس فلم کی مرکزی کہانی ایک خاتون کے اردگرد ہی گھومتی ہے۔

کریتی فلم ملی میٹر میں کام کرنے کے لیے کافی خوش ہونے کے ساتھ ہی نروس بھی ہیں کیونکہ ابھی انہیں اس فلم کی ڈھیر ساری تیاریاں کرنی ہیں۔اس فلم کے علاوہ وہ ’پانی پت‘ میں بھی نظر آئیں گی۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.