ETV Bharat / sitara

'ججمینٹل ہے کیا' دیکھنے کے بعد ناظرین کا رد عمل

فلم ججمینٹل ہے کیا ریلیز ہونے کے بعد عوام کا ملا جلا رد عمل دیکھنے کو ملا، کسی کو فلم بہت اچھی لگی تو کسی کو کچھ خامیاں نظر آئیں۔

'ججمینٹل ہے کیا' دیکھنے کے بعد ناظرین کا رد عمل
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 3:01 PM IST

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت جو آج کل کافی سرخیوں میں تھیں، اور مشہور اداکار راج کمار راؤ کی فلم 'ججمینٹل ہے کیا' گزشتہ روز ملک بھر میں ریلیز ہوئی۔

'ججمینٹل ہے کیا' دیکھنے کے بعد ناظرین کا رد عمل
'ججمینٹل ہے کیا' دیکھنے کے بعد ناظرین کا رد عمل

فلم میں کنگنا رناوت ایک الگ شوخ کردار میں نظر آ رہی ہیں، ساتھ ہی ان کی اور راج کمار راؤ کی جوڑی کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: 'فلم’ججمینٹل ہے کیا‘ میں کردار کے ساتھ انصاف کیا'

ناظرین کا ملا جلا رد عمل ملک بھر میں دیکھنے کو ملا۔
جسے آپ مندرجہ ذیل ویڈیو میں بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.