ETV Bharat / sitara

برلن فلم فیسٹیول کی تقریب ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی

فلمی میلوں میں سب سے زیادہ مشہور و معروف اور یورپ کے نامور فلمی میلے برلن فلم فیسٹیول سنہ 2021 کی تقریب اس بار غیر روایتی یعنی ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی۔

the berlin film festival will be held virtually
برلن فلم فیسٹیول کی تقریب ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 7:26 PM IST

جرمنی کے شہر برلن میں ہر برس فلم فیسٹیول کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے لیکن اس بار مارچ میں غیر روایتی یعنی ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی۔

برلن فلم فیسٹیول کی تقریب ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پابندیوں کی وجہ سے فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔ فلم فیسٹیول سنہ 2021 کے حوالے سے حال ہی میں یہ اہم اعلان کیا گیا ہے۔

the berlin film festival will be held virtually
برلن فلم فیسٹیول کی تقریب ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل میں کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز

برلن فلم فیسٹیول سنہ 2021 نئے برس میں 11 فروری کو شروع ہونے ولا تھا جو 21 فروری تک جاری رہتا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے برلن فلم فیسٹیول سنہ 2021 کی تاریخ آگے بڑھا کر مارچ کے پہلے ہفتے میں مقرر کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں فلموں کی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈ کی تقریب ورچوئل کے بجائے روایتی انداز میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.