ETV Bharat / sitara

پمیلا اینڈرسن ایک بار پھر شادی کے لیے تیار - پمیلا اینڈریسن کی خبریں

اداکارہ پمیلا اینڈرسن ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار ہیں۔ پمیلا نے تین شادیاں کیں اور تینوں ہی شادیاں ان کی ناکام ثابت ہوئیں، جس کے بعد اب وہ چوتھی شادی کرنے کی خواہشمند ہیں۔

پمیلا انڈریسن ایک بار پھر شادی کے لیے تیار

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 1:59 PM IST

اداکار پمیلا اینڈرسن پھر سے شادی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ نیویارک ٹائم میگزین میں ایک انٹرویو کے دوران پمیلا نے ماضی میں اپنے ناکام رشتوں کے بارے میں بتایا کہ وہ کس طرح جلد ہی دوبارہ شادی کرنے کی خواہشمند ہیں۔

جب پمیلا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ دوبارہ شادی کرنا چاہتی ہیں تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بالکل، صرف ایک بار ، خدا ایک بار اور شادی کرنا چاہتی ہوں۔

اپنے ماضی کے رشتوں کے بارے میں بتاتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ یہ ہوا اور اب میں یہاں پہنچ ہوگئی ہوں اور خوش ہوں۔میں نے تین بار شادی کی۔لوگوں کو لگتا ہے کہ میں نے پانچ بار شادی کی ہے۔مجھے نہیں معلوم کہ میں نے تین بار شادی کیوں کی۔مین ٹامی لی سے شادی کی، میں نے باب ریچی اور ریک سیلامان سے شادی کی اور یہ اتنی ہے۔تین شادیاں، مجھے معلوم ہے یہ بہت ہے لیکن پانچ بار سے تو کم ہے۔

انہوں نے جان پیٹرس کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں بھی بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.