ETV Bharat / sitara

Oscars 2022: آسکرتقریب کی تاریخ کا اعلان، داخلے کیلئے کووڈ ویکسینیشن لازمی نہیں

آسکرز 2022 کی تقریب 27 مارچ کو ہالی ووڈ بولیوارڈ کے ڈولبی تھیٹر میں ہوگی۔ اس سال کی آسکر تقریب میں ذاتی طور پر شرکت کرنے والوں کو کووڈ ویکسینیشن کی سرٹیفکٹ دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ COVID-19 vaccination at Oscars

آسکرتقریب کی تاریخ کا اعلان، داخلے کیلئے کووڈ ویکسینیشن لازمی نہیں

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 9:48 AM IST

رواں سال آسکر کی تقاریب 27 مارچ 2022 کو ہالی ووڈ بولیوارڈ کے ڈولبی تھیٹر میں اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ منعقد کی جائے گی۔Oscar Ceremony on 27th March

آسکر اکیڈمی نے تقریب میں شرکت کرنے سے پہلے شرکا کے لیے کووڈ ٹیسٹ کرانا ضروری قرار دیا ہے، ساتھ ہی ویکسین لگوانے کا بھی مشورہ دیا ہے. لیکن لاس اینجلس کاؤنٹی کی انڈور میگا ایونٹس کی پالیسی کے تحت تقریب میں داخلے کے لیے کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکٹ دکھانا لازمی نہیں ہوگا۔ COVID-19 vaccination Certificate at Oscars

اسی کے ساتھ ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ اس سال دیکھنے والوں کی تعداد کم ہو سکتی ہے یا نہیں۔ گذشتہ سال کی تقریب میں صحت اور حفاظت کے پروٹوکول کے تحت، حاضرین کے لیے کووڈ ٹیسٹنگ اور ماسک پہننا لازمی تھا۔

اس بار انڈور پروگرامز میں ماسک کی لازمیت کو ختم کرنے کی سمت میں جلد قدم اٹھایا جا سکتا ہے۔ لاس اینجلس کاؤنٹی میں کورونا کے کیسز بہت کم بچے ہیں۔ منگل کے روز، پبلک ہیلتھ ڈائریکٹر نے اشارہ دیا تھا کہ کیسز کی کم تعداد بہت کم ہونے کی وجہ سے اپریل میں ماسک کی لازمیت ختم کی جا سکتی ہے۔

بہرحال، اکیڈمی نے اپنے آنے والے پروگرام کے لیے ابھی تک باضابطہ طور پر کووڈ باضابطہ پالیسی جاری نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیں: کووڈ 19 کا اثر:93 برس میں پہلی بار آسکر ایوارڈ ملتوی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.