ETV Bharat / sitara

جینیفر اور شکیرا کا ہاف ٹائم شو مداحوں کی امیدوں پر کھرا اترا - لیڈی گاگا

شکیرا کے ڈانس موُز اور جینیفر لوپیز کا پول ڈانس مداحوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بنا، لیڈی گاگا نے کہا کہ یہ ڈانس پرفارمنس زبردست رہا۔

janifer lopez shakirajanifer lopez shakira
janifer lopez shakira
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 12:07 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:57 PM IST

کولمبین گلوکارہ اور ڈانسر شکیرا نے باقی بیک گراونڈ ڈانسرز کے ساتھ 'سُوپر باول لائیو' ہاف ٹائم شو کی شروعات اپنے ڈانس موُز دکھا کر کی۔

شکیرا نے اپنے گانے 'آئی لائک اِٹ' کے ساتھ شو کی شروعات کی، 43 سالہ شکیرا کے ساتھ گلوکار بیڈ بنی بھی موجود رہے۔

اس شو کو خاص طور پر لیٹینہ ثقافت کو منانے کے لیے منعقد کیا گیا تھا، اس دوران اسپینش، انگریزی اور بھی کئی مختلف گانوں پر رقص کیا گیا۔

Jennifer and Shakira's halftime show was a success
شکیرا پیرفارم کرتی ہوئی

یہ بھی پڑھیے
کانگریس نے تحریک التواء کا نوٹس دیا
جامعہ فائرنگ: پولیس نے مقدمہ درج کیا

وہیں اس کے بعد مشہور گلوکارہ اور ڈانسر جینیفر لوپیز اپنے گانے 'ھپز ڈونٹ لائی' کے ساتھ اسٹیج پر آئی اور دھوم مچا دی، انہوں نے پول ڈانس پرفارمینس دی، جس نے مداحوں کے درمیان دھوم مچا دی۔

پچاس سالہ جینیفر لوپیز نے کالے رنگ کے باڈی سوٹ میں 'ویٹنگ فار ٹونائٹ' پر پول ڈانس کیا، جو مداحوں کے درمیان خاصا مقبول رہا۔

اس کے علاوہ لوپپیز کی 11 سالہ بیٹینے بھی لیٹز گیٹ آوٹ پر ڈانس کیا، اور ساتھ میں شکیرا نے اپنے پرانے گانے 'واکا واکا' پر ڈانس کیا۔ شکیرہ کے مقبول سال 'واکا واکا' سے اسٹیج پر دھوم مچ گئی اور مداحوں نے بھی خوب رقص کیا۔

یہ بھی پڑھیے
سبریمالا مندر مقدمہ: نو رکنی بینچ سماعت کرے گی
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چار ارکان گرفتار

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.