ETV Bharat / sitara

زرین خان کی فلم او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے کے لیے تیار - زرین خان کی فلم ڈیجیٹل پر ریلیز

اداکارہ زرین خان کی ایوارڈ یافتہ فلم ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔ اداکارہ نے فلم کی ایک جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

زرین خان کی فلم او ٹی ٹی پلیٹفارم پر ریلیز ہونے کے لیے تیار

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 3:10 PM IST

ایل جی بی ٹی کیو موضوع پر مبنی فلم ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے کو کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے درمیان سنیما ہال میں ریلیز ہونے کے بجائے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں زرین خان اور انشومن جھا مرکزی کردار میں ہیں۔

انسٹاگرام میں ویر کی اداکارہ نے لکھا کہ جب ایک ہم جنس لڑکا، ہم جنس لڑکی روڈ ٹرپ پر جاتے ہیں۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ آگے کیا ہوگا؟ ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے۔ ویر اور مانسی کی طرف سے تفاخر کا مہینہ مبارک باد۔

انہوں نے لکھا کہ چونکہ ہم جون میں اپنی اس دوستی کے سفر کو سنیما ہال میں ریلیز نہیں کر سکتے لیکن ہم جلد ہی آپ سے ڈیجیٹلی ملیں گے۔

زرین نے سوشل میڈیا پر اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید جانکاری کے لیے مجھ سے جڑے رہے ہیں کیونکہ اس ماہ کو خاص بنانے کے لیے اعلان کریں گے۔

ہریش ویاس کی ہدایتکاری میں بنی یہ فلم ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے بالی ووڈ کی مین اسٹریم فلم میں شامل ہے۔

گزشتہ سال کے دسمبر میں نیویارک میں منعقد ہونے والی ایچ بی او ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں ہم بھی اکیلے تم بھی اکیلے کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.