علی عباس ظفر فی الحال بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کٹرینہ کیف کولے کر فلم بھارت بنارہے ہیں۔ہدایت کار علی عباس نے اسٹار جوڑی سلمان خان اور کٹرینہ کیف سے متعلق بات کر تے ہو ئے کہاکہ میں ان دونوں کے لیے رومینٹک سین نہیں کھناچاہتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ان دونوں کے درمیان لو سین بنانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔سلور اسکرین پر ناظرین جب سلمان خان اور کٹرینہ کو ایک ساتھ دکھتے ہیں اسی وقت وہ سمجھ جاتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں۔
ظفر کے مطابق دونوں خوبصورت اداکار ہیں۔اسی لیے ان کے لیے آسان سین تیار کرتاہوں تاکہ ناظرین اسے دیکھ کر لطف اندوز ہو سکے۔
خیال رہے کہ ان کی آنے والی فلم بھارت میں سلمان خان اور کٹرینہ کیف کے علاوہ دشا پٹانئ، جیکی شراف اور سنیل کوروورجیسے اداکار بھی اہم رول میں ہیں۔بھارت آئندہ پانچ جون کو ریلیز ہونےو الی ہے۔
سلمان اور کٹرینہ کے لیے ظفر رومانی سین کیوں نہیں لکھتے - کٹرینہ کیف
مشہورہدایت کارعلی عباس ظفر کا کہناہے کہ میں فلموں میں سلمان خان اور کٹرینہ کیف کے لیے رومینٹک سین نہیں لکھتاہوں۔
علی عباس ظفر فی الحال بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کٹرینہ کیف کولے کر فلم بھارت بنارہے ہیں۔ہدایت کار علی عباس نے اسٹار جوڑی سلمان خان اور کٹرینہ کیف سے متعلق بات کر تے ہو ئے کہاکہ میں ان دونوں کے لیے رومینٹک سین نہیں کھناچاہتاہوں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں ان دونوں کے درمیان لو سین بنانے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔سلور اسکرین پر ناظرین جب سلمان خان اور کٹرینہ کو ایک ساتھ دکھتے ہیں اسی وقت وہ سمجھ جاتے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کے لیے ہی بنے ہیں۔
ظفر کے مطابق دونوں خوبصورت اداکار ہیں۔اسی لیے ان کے لیے آسان سین تیار کرتاہوں تاکہ ناظرین اسے دیکھ کر لطف اندوز ہو سکے۔
خیال رہے کہ ان کی آنے والی فلم بھارت میں سلمان خان اور کٹرینہ کیف کے علاوہ دشا پٹانئ، جیکی شراف اور سنیل کوروورجیسے اداکار بھی اہم رول میں ہیں۔بھارت آئندہ پانچ جون کو ریلیز ہونےو الی ہے۔
shamsher
Conclusion: