ETV Bharat / sitara

دلہن کے لباس میں کترینہ کیف تاش کیوں کھیل رہی ہیں؟

کترینہ کیف نے جیولری برانڈ اشتہار کے شوٹ کی چند تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر شیئر کیں۔ ایڈ میں امیتابھ اور جیا بچن کترینہ کے والدین کا رول نبھا رہے ہیں۔

بی ٹی ایس ویڈیو میں دلہن کا لباس پہنے کترینہ کیف تاش کھیل رہی ہے

author img

By

Published : Apr 19, 2021, 1:15 PM IST

اداکارہ کترینہ کیف، جو حال ہی میں COVID-19 سے صحت یاب ہوئیں، نے ایک معروف جیولری برانڈ کے لئے اپنے تازہ اشتہار سے سے متعلق Behind-the-scenes تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔ ایک ویڈیو میں کترینہ سیٹ پر ایڈ کے دیگر ممبروں کے ساتھ تاش کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہی ہے۔

بی ٹی ایس ویڈیو میں دلہن کا لباس پہنے کترینہ کیف تاش کھیل رہی ہے

کترینہ نے جیولری برانڈ کے ایک کمرشل، جس کی شوٹنگ انہوں نے رواں برس انجام دی تھی، سے تصاویر اور ویڈیوز سماجی رابطہ گاہ انسٹاگرام پر شئیر کیں۔ حال ہی میں جاری کردہ اشتہار میں کترینہ دلہن کے اوتار میں دکھائی دے رہی ہیں۔ جس میں میگا اسٹار امیتابھ بچن اور جیا بچن کترینہ کے والدین کا رول نبھا رہے ہیں۔

ایک بی ٹی ایس(BTS) ویڈیو میں کترینہ کیف دلہن کے لباس میں ملبوس دکھائی دے رہی ہے، جبکہ اس دوران وہ ٹیم کے ساتھ تاش کے کھیل سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، اس ویڈیو میں مشہور شخصیات انائیتا شراف اڈجانیہ اور صنم رتنسی، مشہور میک اپ آرٹسٹ ڈینیئل باؤر اور ہیئر اسٹائلسٹ ییانسی سیاپوری شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.