ETV Bharat / sitara

وویک اوبرائے اربازخان کے ساتھ کام کریں گے - سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان

فلم کی پروڈیوسر پریرنا ارورا نے بتایا،’ مجھے خوشی ہے کہ ہماری فلم میں ارباز خان کی انٹری ہوئی ہے، وہ کمال کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔

vivek
vivek
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 10:29 PM IST

بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے، ارباز خان کے ساتھ ہارر فلم میں ساتھ کام کریں گے سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان گہراتنازعہ رہا ہے دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔

بتایاجارہا ہے کہ وویک اور ارباز ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ وویک اوبرائے اور ارباز خان فلم’روزی-دی سیفرن چیپٹر‘میں ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔ اس فلم کو وویک اوبرائے ہی بنارہے ہیں اور اس میں وہ لیڈ کردار بھی اداکریں گے۔ یہ ایک ریئل لائف کہانی پر مبنی فلم ہوگی، جس میں شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اہم کردار میں نظرآئیں گی۔

فلم کی پروڈیوسر پریرنا ارورا نے بتایا،’ مجھے خوشی ہے کہ ہماری فلم میں ارباز خان کی اینٹری ہوئی ہے، وہ کمال کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔ ہم اس فلم کو شروع کرنے کے لیے کافی پرجوش ہیں اور ارباز خان کے آنے کے بعد اس جوش میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ فلم کی کہانی 18 سال کی لڑکی روزی کی ہے جو اچانک غائب ہوجاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.