ETV Bharat / sitara

وکی کوشل پاکستانی ریپر حسن رحیم کے گانے پر لپسنک کرتے ہوئے نظر آئے - وکی کوشل پاکستانی ریپر حسن رحیم کے گانے پر لپسنک

مشہور بالی ووڈ اداکار وکی کوشل مشہور پاکستانی ریپر اور نغمہ نگار حسن رحیم کے گانوں پر ناچتے ہوئے نظر آئے۔ Vicky Kaushal Grooves To Pakistani Rapper song In This New Video

وکی کوشل پاکستانی ریپر حسن رحیم کے گانے پر لپسنک کرتے ہوئے نظر آئے

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 5:45 PM IST

بھارت اور پاکستان کے رشتے کو بہتر بنانے میں موسیقی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ بہت سے پاکستانی فن کار اور موسیقکار نے بالی ووڈ کے کئی فلموں کو اپنی آواز دی اور بھارت میں ایک بڑی تعداد پاکستان کوک اسٹوڈیو کی سب سے بڑی مداح ہے۔ Vicky Kaushal Grooves To Pakistani Rapper song In This New Video

حال ہی میں مشہور بالی ووڈ اداکار وکی کوشل مشہور پاکستانی ریپر اور نغمہ نگار حسن رحیم کے گانوں پر ناچتے ہوئے نظر آئے۔وکی کوشل انسٹاگرام میں کافی متحرک ہیں اور وہ اکثر پنجابی گانوں پر لپسنک کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ آج ہی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ حسین رحیم کے گانے جونا میں تھرکتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Pakistani Rapper Hasan Raheem

وکی کوشل پاکستانی ریپر حسن رحیم کے گانے پر لپسنک کرتے ہوئے نظر آئے
وکی کوشل پاکستانی ریپر حسن رحیم کے گانے پر لپسنک کرتے ہوئے نظر آئے

وکی کوشل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 'آج موڈ کافی ٹاپ چل رہا ہے'۔ ویڈیو دیکھنے سےلگتا ہے کہ وکی نے یہ ویڈیو اپنے میک اپ روم میں ریکارڈ کیا ہے۔

حسین رحیم پاکستان کے ابھرتے ہوئے فن کار ہیں، حال ہی میں انہیں پاکستان کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گانے کا موقع ملا۔ انہوں نے پیچھے ہٹ گانے میں آواز دی۔ پیچھے ہٹ کے بول حسین رحیم نے ہی لکھی ہے۔

مزید پڑھیں: Fawad Khan Upcoming Web Series: فواد خان نے زندگی پر نشر ہونے والے ویب سیریز کی شوٹنگ مکمل کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.