ETV Bharat / sitara

Varun protects Samantha from Paparazzi: سمانتھا پربھو کو پاپرازی سے بچاتے دکھے ورون دھون، دیکھیں ویڈیو - سمانتھا پربھو اور ورون دھون

بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور ساؤتھ اداکارہ سمانتھا برپھو کو ممبئی میں ایک ساتھ دیکھا گیا۔ اس دوران جب بہت سارے فوٹوگرافر سمانتھا کی تصویریں لینے لگے تب ورون نے فوٹوگرافر سے کہا' ڈراؤ مت'۔ Varun protects Samantha from Paparazzi

سمانتھا پربھو کو پاپرازی سے بچاتے دکھے ورون دھون، دیکھیں ویڈیو

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 2:27 PM IST

بالی ووڈ اداکار ورون دھون ،ساؤتھ اسٹار سمانتھا روتھ پربھو کو پاپرازی سے بچاتے ہوئے نظر آئے۔ مشہور ہستیوں کی تصویریں لینے والے فوٹوگرافر کے ہجوم کو پاپرازی کہا جاتا ہے۔ ممبئی میں اکثر پاپرازی اپنے نیوز چنیل یا میگزین کے لیے بالی ووڈ ہستیوں کی تصویر لینے کے لیے ان کے پیچھے بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ Varun protects Samantha from Paparazzi

جمعہ کے روز جب سمانتھا اور ورون فلمساز جوڑی راج اور ڈی کے سے ملاقات کرنے کے لیے نکلے تب وہاں پہلے سے موجود پاپرازی بھی سمانتھا اور ورون کی تصویریں لینے لگے۔ چونکہ فیملی مین 2 کی اداکارہ پاپارازی کلچر سے واقف نہیں ہے اور جب فوٹوگرافر سمانتھا کی تصویر لینے کے لیے ان کے قریب آنے لگے تب ورون نے سمانتھا کی حفاظت کرتے ہوئے کہا' اسے ڈراؤ مت'۔

اداکار ورون کی سمانتھا کو بھیٹر سے بچانے والی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ فوٹوگرافر کو کہہ رہے ہیں کہ ' اسے ڈراؤ مت'۔

جیسے ہی فوٹوگرافر سمانتھا کے قریب آتے ہیں تب ورون یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہیں 'ڈراؤ مت، کیوں ڈرا رہے ہو اسکو'۔ ورون کا یہ انداز لوگوں کے دل جیت رہا ہے اور سوشل میڈیا صارفین ورون کو پیارا اور نیک دل انسان بتا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: کیا گلوکار جُبین نوٹیال 'کبیر سنگھ' کی اداکارہ کے ساتھ شادی کرنے والے ہیں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.