ورون دھون کی اسٹریٹ ڈانسر فلم رواں ماہ کی 24 جنوری 2020 کو ریلیز کی جائے گی۔
انھوں نے احمد آباد کے بین الاقوامی پتنگ بازی مقابلہ میں بھی حصہ لیا۔
اس دوران انھوں نے اپنے مداحوں سے گجراتی زبان میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم 24 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
ورون دھوم کی آمد کی وجہ سے کثیر تعداد میں شائقین موجود تھے۔ متعدد لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفی اور آٹوگ گراف لیے۔
اسٹریٹ ڈانسر میں ان کے ساتھ معروف اداکارہ شردھا کپور مرکزی کردار میں نظر آ ئیں گی۔