بودھ گیا میں پورا سال ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ لگا رہتا ہے۔ یہاں موجود گوتم بدھ کا یہ مجسمہ اپنی ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔
بدھ کا یہ عظیم الشان مجسمہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز
ریاست بہار کے ضلع گیا کے بودھ گیا میں گوتم بدھ کے درجنوں مندر ہیں، لیکن 80 فٹ اونچا یہ مجسمہ فن تعمیر کا نہ صرف بہترین نمونہ بلکہ شاہکار ہے۔
tourist
بودھ گیا میں پورا سال ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ لگا رہتا ہے۔ یہاں موجود گوتم بدھ کا یہ مجسمہ اپنی ایک منفرد شناخت رکھتا ہے۔
Intro:گوتم بدھ کا اسی فٹ کا مجسمہ
Body:بودھ گیا میں موجود گوتم بدھ کا یہ اسی فٹ کا مجسمہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے
Conclusion:

Last Updated : Mar 6, 2019, 6:36 PM IST