ETV Bharat / sitara

ہندی سنیما ایوارڈ تقریب ورچوئل پلیٹ فارم پر منعقد ہوگی - صحافی اور ایڈیٹر

کورونا وائرس کے سبب متعدد تقریبات اور فلمز آن لائن ریلیز ہونا شروع ہوئی ہیں۔ جہاں پہلے صرف ویب سیریز ورچوئل پلیٹ فارم پر ہوا کرتی تھیں اب فلمز کے ساتھ ایوارڈ تقریب بھی ورچوئل پلیٹ فارم پر منعقد شروع ہوئی ہے۔

The Hindi Cinema Awards ceremony will be held on a virtual platform
ہندی سنیما ایوارڈ تقریب ورچوئل پلیٹ فارم پر منعقد ہوگی
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 4:53 PM IST

کووڈ-19 وبا کے پیش نظر اس سال ہندی سنیما ایوارڈ تقریب 2020 بھی ورچوئل پلیٹ فارم پر منعقد ہوگی۔ اس بابت ہندی سنیما ایوارڈ تقریب میں ایوارڈز کے لئے جیوری تشکیل دی گئی ہے۔

The Hindi Cinema Awards ceremony will be held on a virtual platform
ہندی سنیما ایوارڈ تقریب ورچوئل پلیٹ فارم پر منعقد ہوگی

ایوارڈ تقریب کی جیوری میں سابق مرکزی وزیر و اداکار شتروگھن سنہا (جیوری صدر) ، آئی ایم پی اے (انڈین موشن پکچر پروڈیوسر ایسوسی ایشن) کے صدر ٹی پی اگروال، سابق قومی ایوارڈز جیوری کے چیئرمین اور سینیئر ہدایتکار راہل رویل، فلم فائینینسر اور پروڈیوسر شیام شراف، تجربہ کار صحافی اور ایڈیٹر فلم انفارمیشن کومل نہٹا، ایف ڈبلیو ایسوسی ایشن فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سنے ایمپلائیو کے صدر بی این تیواری شامل ہیں۔

انٹرنیشنل چیمبر آف میڈیا اینڈ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے صدر سندیپ ماروا نے بتایا کہ جیوری 28 نومبر کو منعقد ہونے والی ایوارڈ تقریب کے لئے ایوارڈز فاتحین کی حتمی شکل دے رہی ہے۔

واضح ر ہے کہ ہندی سنیما کی ایوارڈ تقریب 12 نومبر 2017 کو شتروگھن سنہا کی صدارت میں وگیان بھون میں شروع ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.