ETV Bharat / sitara

تاپسی، متھالی راج کے کردار میں نظر آسکتی ہیں - تاپسی پنو

فلم پنک کی ادکارہ تاپسی پنو اب پردہ پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان متھالی راج کا کردار ادا کرتی نظر آسکتی ہیں۔

تاپسی متھالی راج کے کردار میں نظر آسکتی ہیں
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 10:40 PM IST

تاپسی پنو بالی ووڈ فلموں میں ہرطرح کے کردار کو ادا کرتی نظر آرہی ہیں۔
اس سے پہلے وہ دلجیت دوسانجھ کے ساتھ فلم سورمہ میں بطور ہاکی کھلاڑی کے رول میں بڑے پردے پر نظر آئی تھی۔
اطلاعات کے مطابق متھالی راج کے رول کے لیے تاپسی کا نام سر فہرست ہے لیکن باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں ہوا ہے۔
ابھی تک اس فلم کے ہدایت کار کا منتخب نہیں کیا گیا ہے اور فلم کی اسکرپٹ لکھی جارہی ہے۔
تاپسی سے متھالی راج کے بایو پک کے بار ے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ اس کردار کو ادا کرنے میں انہیں خوشی ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.