ETV Bharat / sitara

تاپسی اپنی فلم تھپڑ کی کمائی پر حیرت زدہ - Panga, Chappak at BO

اداکارہ تاپسی پنو اپنی فلم تھپڑ کو ملے رد عمل اور باکس آفس پر زبردست کمائی ہونے پر حیرت زدہ ہیں۔اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہورہا کہ ان کی فلم چھپاک اور پنگا جیسی فلموں کی کمائی کی برابری کریگی۔

تاپسی اپنی فلم تھپڑ کی کمائی پر حیرت زدہ

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 9:14 PM IST

تاپسی پنو اپنی فلم تھپڑ کو ملنے والے پیار کی وجہ سے بہت خوش ہیں۔کیونکہ ان کی فلم کی کل کمائی دیپکا پدوکون کی چھپاک اور گنگنا رناوت کی پنگا کی کمائی کی برابری کررہی ہے۔

تاپسی پنو نے کہا کہ دیپکا پدوکون اور گنگنا رناوت کی خواتین مرکزی فلمیں چھپاک اور پنگا رواں برس ہی ریلیز ہوئی ہے۔ہمیں بالکل بھی یقین نہیں تھا کہ تھپڑ ان فلموں کے مد مقابل کھڑی ہوگئی ہے ۔یہ کامیابی فلم میں شامل ہر فرد کی کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فلم کے ملے ریویوز کی وجہ سے مغلوب ہوں۔جب تنقید نگاروں کی طرف سے یہ کہنا کہ اپنی ہر فلم میں بہترین اداکاری کرتی ہیں تو قابل خوفناک بات ہوجاتی ہے میرے لیے، کیونکہ اب یہاں سے کس طرف جائیں گے۔یہ گراف ہمیشہ بلندیوں کو چھوئے گا کیونکہ ایک بار آپ اوپر پہنچ گئے تو آپ کے بس نیچے جانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا ہے۔تعریفیں ہمیشہ سر پر چڑھ جاتی ہیں حالانکہ میرے معاملے میں یہ میرےکندھوں کو مضبوطی سے تھامے ہوئے ہے۔

تھپڑ کو جہاں ایک طرف عوام کی طرف سے خوب سراہا گیا وہیں تنقید نگاروں نے بھی اس فلم کی خوب تعریف کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.