ETV Bharat / sitara

تاپسی بنو کی پنک فلم یاد ہے آپ کو - تاپسی پنو نے فلم پنک

تاپسی پنو نے فلم پنک کی شوٹنگ کے دوران کھینچی گئی ایک تصویر شیئر کی، اس تصویر میں ان کے ساتھ کیرتی کلہاری اور اینڈریا ٹاریئنگ بھی موجود ہیں۔

Tapsee panu
Tapsee panu
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 7:48 PM IST

ان دنوں دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی وجہ سے لوگ لاک ڈاؤن کا شکار ہیں، وہیں بالی وڈ اداکار اپنے اپنے انسٹاگرام، و دیگر سماجی رابطے کی وہب سائٹز پر پراپنی تصویریں اور واقعے شیئر کر رہے ہیں، تاکہ لوگ کہیں انہیں بھول نہ جائیں۔

حال ہی میں اداکارہ تاپسی پنو نے اپنے انسٹا گرام ہینڈل پر ایک تصویر شیئر کی، اس تصویر میں ان کے ساتھ فلم پنک کی کو سٹارز بھی موجود تھیں۔

تاپسی پنو نے تصویر کے نیچے کیپشن میں لکھا 'پہلے ہی شروع کر لینا چاہیے تھا، لیکن دیر آئے درست آئے، اپنی کچھ پرانی تصویروں کو دیکھ رہی ہوں، اور چاہتی ہوں کے شیئر کروں، وہ تصویریں جو میں نے پہلے نہیں شیئر کی ہیں، جس سے میری پرانی یادیں بھی تازہ ہو جائیں گی'۔

تاپسی نے تصویر کے بارے میں لکھا 'یہ تصویر پنک فلم کی ورکشاپ کے دوران لی تھی، جہاں ہم تینوں ایک ساتھ اپنا وقت گزارتی تھی، ہر کھیچی گئی تصویر میں ہماری کیمسٹری صاف نظر آتی ہے'

اس کے ساتھ ہی بالی وڈ کے کئی ستارے سوشل میڈیا پر اپنی پرانی تصویریں شیئر کر رہہے ہیں، کچھ گھر میں ویڈیوز وغیرہ بنا کر لوگوں کے ساتھ شیئر بھی کر رہے ہیں، تاکہ لوگ ان کے ساتھ جڑے رہیں'۔

بھارت میں اب تک کورنا وائرس سے 700 سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 17 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.