سنی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ کیسے سنی ٹی وی شو کم کم بھاگئے دیکھ کر اس کے مکالمے دہرانے کی کوشش کرتی ہیں۔اس پوسٹ کا کیپشن ہے،’ایکٹنگ ورکشاپ‘۔
سنی اپنی ایک سرگرمی کے ساتھ پوری مستی کرتی نظر آرہی ہیں۔پوسٹ کے ساتھ انہوں نے لکھا ہے’شکریہ کم کم بھاگئے ،شریتی جھا اور شبیر آہلووالیا۔میرا وہ سب سے بہترین وقت ہوتا ہے جب میں بغیر اپنی بے وقوفی بھری کمنٹری کے آپ کا شو دیکھ پاتی ہوں۔‘‘
سنی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’کوکاکولا‘ کی شوٹنگ کررہی ہیں۔اس فلم کےلئےوہ اترپردیش کے گاؤں کی زبان بھی سیکھ رہی ہیں۔کچھ دن پہلے سنی نے ایک ویڈیو شیئر کیاتھا۔اس میں وہ گاؤں کی زبان بولتی نظر آرہی تھیں۔
سنی لیونی ٹی وی شو دیکھ کر اداکاری سیکھ رہی ہیں - سنی لیونی
مشہور اداکارہ سنی لیونی ان دنوں ٹی وی شو دیکھ کر اداکاری سیکھ رہی ہیں۔