ETV Bharat / sitara

Salman and Sonakshi Viral Wedding Pic: سلمان خان کے ساتھ شادی کی وائرل تصویر پر سُناکشی سنہا کا ردعمل - سناکشی اور سلمان خان کی شادی کی نقلی تصویر

سُناکشی سنہا نے سلمان خان کے ساتھ وائرل ہورہی شادی کی نقلی تصویروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اس افواہ کو سچ ماننے والوں کا بھی مذاق اڑایا ہے۔ Sonakshi Sinha Reacts to her Viral Wedding Pic

سلمان خان کے ساتھ شادی کی وائرل تصویر پر سُناکشی سنہا کا ردعمل

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 3:52 PM IST

سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ سلمان خان اور سوناکشی سنہا نے خفیہ طور پر شادی کرلی ہے۔ اس خبر کے ساتھ سلمان اور سُناکشی کی نقلی تصویر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں سلمان اداکارہ سُناکشی کو انگوٹھی پہناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ تصویروں کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ ان تصویروں کو فوٹ شاپ کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود سلمان اور سُناکشی کی شادی کی افواہیں رکنے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب اس پر اداکارہ سُناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ Sonakshi Sinha Reacts to her Viral Wedding Pic

سُناکشی نے اس وائرل تصویر کو مکمل طور پر جعلی قرار دیا ہے اور اس افواہ کو سچ ماننے والوں کا مذاق بھی اڑایا ہے۔ اس وائرل تصویر پر سُناکشی نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا، 'کیا تم اتنے بیوقوف ہو کہ اصلی اور فوٹو شاپ والی تصویر میں فرق نہیں کر سکتے؟ سُناکشی نے یہ لکھتے ہوئے ہنسنے والا ایموجی بھی شیئر کیا ہے۔ Salman and Sonakshi Viral Wedding Pic

سلمان خان کے ساتھ شادی کی وائرل تصویر پر سُناکشی سنہا کا ردعمل
سلمان خان کے ساتھ شادی کی وائرل تصویر پر سُناکشی سنہا کا ردعمل

اس وائرل تصویر کی سچائی کے بارے میں بات کریں تو یہ جنوبی اداکار آریہ کی منگنی کی تصویر ہے۔ جنوبی اداکار آریہ کے ساتھ نظر آنے والی یہ دلہن تمل اور تیلگو فلموں کی اداکارہ سائشا ہیں۔ آریہ اور سائشا کی شادی سال 2019 میں ہوئی تھی۔ واضح رہے کہ سائشا آنجہانی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ اور تجربہ کار اداکارہ سائرہ بانو کی رشتہ دار ہیں۔

سُناکشی سنہا نے سال 2010 میں سلمان خان کی فلم دبنگ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا۔ دبنگ کے علاوہ سُناکشی، سلمان کے ساتھ کسی اور فلم میں نظر نہیں آئیں۔

مزید پڑھیں: Sanya Malhotra's Next Film Kathal: ثانیہ ملہوترا اپنی آئندہ فلم 'کٹھل' میں پولیس کا کردار ادا کریں گی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.