ETV Bharat / sitara

سارہ علی خان نے بھائی کے ساتھ ورزش کرتے ہوئے تصویر شیئر کی - سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل

سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر چھوٹے بھائی ابراہیم کے ساتھ کسرت کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے، تصویر میں ان کے ساتھ پالتو کتا ففی سنگھ بھی دکھائی دے رہا ہے۔

سارہ علی خان
سارہ علی خان
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 11:14 AM IST

بالی وڈ میں بہت کم وقت میں اپنا نام مشہور ادکاروں میں درج کرانے والی سارہ علی خان اور ان کے بھائی ابراہیم لاک ڈاؤن کے دوران اپنی فیٹنیس پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔

فلم لو آج کل کی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر بھائی کے ساتھ کسرت کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے، ان کے ساتھ ان کا پالتو جانور ففی سنگھ بھی دکھائی دے رہا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں سارہ علی خان کیمرے کو پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے بھائی زمین پر قمیض کے بغیر لیٹے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

تصویر میں ان کے ساتھ پالتو کتا ففی سنگھ دونوں بھائی بہن کو کسرت کرتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔

سارہ نے انسٹاگرام میں پوسٹ کے کیپشن میں لکھا 'ناک ناک، کون ہے وہاں، ہم تو نہیں، ہم تو کسرت کر رہے ہیں، ہاں ففی بھی کسرت کر رہے ہیں ہمارے ساتھ'۔

فلم سمبا کی اداکارہ لاک ڈاؤن کے دوران اپنے مداحوں کے لیے انسٹاگرام و دیگر پلیٹ فارمس پر کچھ نہ کچھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

انہیں کی طرح بالی وڈ اور ہالی وڈ و دیگر ادکار و فن کار اپنے مداحوں کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کا سہارہ لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.