ETV Bharat / sitara

Biopic on Sheikh Mujibur Rahman: 'مجیب - دی میکنگ آف اے نیشن ایک جذباتی فلم' - شیخ مجیب الرحمان پر فلم

بھارتی سنیما کے مشہور ہدایتکار شیام بینیگل کی آئندہ فلم ' مجیب دی میکنگ آف اے نیشن' کا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس فلم کے حوالے سے ہدایتکار نے کہا کہ ' یہ ان کے لیے ایک جذباتی فلم ہے'۔ Mujib The Making of a Nation's Poster Release

مجیب - دی میکنگ آف اے نیشن ایک جذباتی فلم'

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 5:23 PM IST

بالی ووڈ فلمساز شیام بینیگل فلم ’’مجیب - دی میکنگ آف اے نیشن‘‘ کو جذباتی فلم مانتے ہیں۔شیام بینیگل کی فلم 'مجیب - دی میکنگ آف اے نیشن کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ Shyam Benegal unveils poster of Mujib The Making of a Nation

فلم کو نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا اور بنگلہ دیش فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم بنگلہ دیش کے بابائے قوم شیخ مجیب الرحمان کی زندگی پر مبنی ہے۔ انہوں نے 1971 میں بنگلہ دیش کی آزادی کے لیے سیاسی قیادت فراہم کی۔ Shyam Benegal's Film on Sheikh Mujibar Rahman

لیجنڈری فلمساز شری شیام بینیگل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو کووڈ 19 وبائی امراض کے دوران تمام رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے کئی حصوں میں شوٹ کی گئی ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ 2021 میں مکمل ہو گئی تھی۔

شیام بینیگل نے کہا کہ مجھے اس فیچر فلم میں کام کرنا بہت اچھا لگا۔ نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا اور بنگلہ دیش فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا۔ مجیب میرے لیے بہت جذباتی فلم ہے۔ میرے لیے 'بنگ بندھو کے کردار کو ریل لائف میں لانا بہت مشکل تھا۔ ہم نے ان کے کردار کو غیر سمجھوتہ کرنے والے انداز میں پیش کیا ہے۔ مجیب، ہندوستان کے عظیم دوست رہے، ہمیں امید ہے کہ لوگوں کو پوسٹر پسند آئے گا'۔

شیخ مجیب الرحمان کا کردار ادا کرنے والے بنگلہ دیشی اداکار عارفین شوو نے بتایا کہ “مجیب کا کردار نبھا کر بہت پرجوش ہوں، یہ ایک خواب کے سچ ہونے جیسا ہے۔ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں اس پروجیکٹ کا حصہ بنا اور اس فلم کی ہدایتکاری لینجنڈ ہدایتکار شیام بینیگل نے کی ہے۔ میرے پاس یہ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہے کہ یہ فیچر فلم میرے لیے اور میری قوم کے لیے کتنی بڑی ہے۔ میں نے ہندوستان میں فلم کی تیاری کے دوران گرمجوشی اور زبردست مہمان نوازی دیکھی۔ امید ہے کہ میں نے اس کردار کے ساتھ انصافی کی ہو اور ناظرین میرے کردار سے جڑ سکیں اور جس طرح وہ بنگ بندھو کو پسند کرتے تھے اسی طرح اسے بھی کریں۔

مزید پڑھیں: Sunny Deol Celebrates Holi: سنی دیول نے غدر۔ 2 کے سیٹ پر ہولی منائی

فلم میں نصرت امروز تیشا، فضل الرحمان بابو، چنچل چودھری اور نصرت فاریہ بھی اہم کرداروں میں ہیں۔فلم کو اتل تیواری اور شمع زیدی نے لکھا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.