ETV Bharat / sitara

Shruti Haasan Tested Positive for Covid: اداکارہ شروتی ہاسن کورونا سے متاثر - شروتی ہاسن کورونا سے متاثر پائی گئیں

اداکارہ شروتی ہاسن کورونا سے متاثر پائی گئیں۔ اس بات کی اطلاع انہوں نے خود انسٹاگرام پر دی ہے۔Shruti Haasan Tested Positive for Covid

اداکارہ شروتی ہاسن کورونا سے متاثر
اداکارہ شروتی ہاسن کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Feb 27, 2022, 5:37 PM IST

تیلگو، تمل اور ہندی فلموں کی اداکارہ شروتی ہاسن کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعہ اپنے فالوورز کو یہ اطلاع دی۔ Shruti Haasan Tested Positive for Covid

انہوں نے کہا کہ تمام احتیاطی اقدامات کے باوجود وہ کووڈ کی شکار ہو گئی ہیں۔

ان کے اس پیغام کے ساتھ ہی فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا اور اس سلسلہ میں صحت مندی کے پیغامات بھیجے۔

یہ بھی پڑھیں:

Radhe Shyam: پربھاس اسٹارر ''رادھے شیام'' کا گانا ''جان ہے میری'' ریلیز

وہیں اداکارہ کے متاثر ہونے کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد مداحوں نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں شروع کر دیں۔ ساتھ ہی کچھ یوزر نے اداکارہ کی اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.