ETV Bharat / sitara

'رشی اور رنبیر کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا' - رشی کپور

بالی ووڈ کی شاٹ گن شتروگھن سنہا کا کہنا ہے کہ رشی کپور اور ان کے بیٹے رنبیر کپور کے مابین کوئی موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

Shatrughan Sinha something say about Rishi Kapoor & Ranbir Kapoor
رشی اور رنبیر کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا
author img

By

Published : May 5, 2020, 3:27 PM IST

بالی ووڈ کے بہترین اداکار رشی کپور کے انتقال پر فلم انڈسٹری میں دکھ کی لہر ہے۔ شتروگھن سنہا نے رشی کپور کو یاد کیا اور انہیں ایک بہترین اداکار بتایا۔

شتروگھن سنہا نے رشی کپور کو رومانس کا پوسٹر بوائے کہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ رشی کپور کی وراثت کو آگے بڑھانا رنبیر کپور کے لئے آسان نہیں ہوگا۔ شتروگھن سنہا نے کہا ’’راجندر کمار اور راجیش کھنہ کے بعد رشی کپور اپنے انداز سے رومانس کا پوسٹر بوائے بننے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ لیکن رنبیر کپور کو ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہوگا۔ کیونکہ باپ باپ ہوتا ہے۔ اس وقت دونوں کا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔

شتروگھن سنہا نے رشی کپور کے ساتھ ’نصیب، خودغرض، رن بھومی سمیت متعدد فلموں میں کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.