ETV Bharat / sitara

شردھا کپور کے انسٹاگرام فالوورز 50 ملین - شردھا کپور کے انسٹا فالورز

اداکارہ شردھا کپور کے انسٹاگرام میں فالورز کی تعداد 50 ملین ہوگئی ہے۔ باغی 3 کی اداکارہ نے اپنے مداحوں کو اپنے ہاتھ سے لکھے خط کی تصاویر شیئر کیں اور اپنے تمام مداحوں کے لیے پیار، امن اور خوشی کی دعا کی۔ خاص بات یہ ہے کہ شردھا نے ہندی، انگریزی اور مراٹھی تینوں زبانوں میں نوٹ لکھ کر مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

شردھا کپور کے انسٹاگرام فالورز ہوئے 50 ملین سے عبور

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 6:34 PM IST

حال ہی میں شردھا کپور کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 50 ملین سے عبور کر گئی ہے۔ اب تک بہت کم لوگوں نے انڈسٹری میں یہ مقام حاصل کیا ہے۔ ایسے میں شردھا نے ہندی، انگریزی اور مراٹھی تینوں زبان میں اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا خط شیئر کر کے اپنے مداحوں کو شکریہ ادا کیا۔

ہندی میں شردھا نے لکھا ہے 'میرے تمام پیارے جیمز، فین کلب اور خیر خواہ، میں نے آپ کے بنائے ہوئے سارے ویڈیو اور پوسٹ دیکھے۔ آج میں جو کچھ بھی ہوں، آپ کی بدولت ہوں۔ میں، آپ سب کو بہت سارا پیار، خوشی اور امن کی خواہش کرتی ہوں۔ آپ اپنا دھیان رکھیں اور ایک دوسرے کے ساتھ پیار سے رہیں۔

شردھا جلد ہی رنبیر کپور کے ساتھ لو رنجن کی ہدایتکاری میں بنی فلم میں نظر آئیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.