ETV Bharat / sitara

شاہ رخ خان خود کا کردار نبھائیں گے

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان فلمساز آر مادھون کی ایک فلم میں خود کا کردار نبھاتے دکھائی دیں گے۔

author img

By

Published : Feb 20, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 11:52 PM IST

شاہ رخ خان خود کا کردار نبھائیں گے
شاہ رخ خان خود کا کردار نبھائیں گے

بالی ووڈ میں ایسا خیال کیا جا رہا ہے کہ آر مادھون کی آنے والی فلم 'راکٹری: دی نامبی افیکٹ' میں شاہ رخ کیمیو کرتے نظر آئیں گے۔

یہ فلم اسرو کے سابق سائنسداں اور ایرو اسپیس انجینیئر نامبی نارائن پر مبنی ہے۔

اب فلم میں شاہ رخ کے کردار کے بارے میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔

شاہ رخ خان خود کا کردار نبھائیں گے
شاہ رخ خان خود کا کردار نبھائیں گے

بتایا جا رہا ہے کہ شاہ رخ فلم 'راکٹری: دی نامبی افیکٹ' میں اپنا کردار خود ادا کرتے نظر آئیں گے۔

'راکٹری' پہلے 12 مارچ کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن اب سنہ 2020 کے سیکنڈ ہاف میں آنے کی امید ہے۔

'راکٹری' کے علاوہ شاہ رخ ملٹی اسٹارر فلم 'برہماستر' میں بھی کیمیو کرتے دکھائی دیں گے۔ اس کے علاوہ سدھارتھ ملہوترا اسٹارر فلم 'شیر شاہ' اور راجکمار راؤ کی فلم 'چھلانگ' میں بھی شاہ رخ کے کیمیو کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 11:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.