ان کی پچھلی کچھ فلمیں باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکیں، ایسی حالت میں وہ مختلف کہانیوں پر غور وخوض کررہے ہیں۔
شاہ رخ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ وہی غلطیاں دہرارہے ہیں، جو انہوں نے گذشتہ برسوں میں کی ہیں اور وہ انہیں نہ کچھ مختلف سکھائیں گی اور نہ ہی ان کا نظریہ بدلے گا۔ شاہ رخ نے کہا کہ ابھی ان کے پاس کوئی فلم نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک فلم کر رہے تھے، لیکن کچھ وجوہات سے وہ پلان کامیاب نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے شائقین کو یقین دلایا کہ وہ کئی اسکرپٹس کو نہ صرف اداکاری کرنے کے لئے سن رہے ہیں بلکہ انہیں پروڈیوس بھی کر سکتے ہیں۔ ان کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ فلم میں ایکشن اور فن ہو۔ اگر وہ محسوس کر سکیں کہ چیزوں کو درست کرنے کے لئے انہیں حقیقت میں کیا کرنا چاہئے تو انہیں لگتا ہے کہ یہ تھکانے والا ہوگا۔
شاہ رخ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سےزیاد امن پسندانسان ہیں اور ان کی توانائی سے کوئی ناخوش نہیں ہو گا بلکہ اس سے لوگ خوش ہوں گے۔
شاہ رخ خان ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں - بالی وڈ خبریں
بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ شاہ رخ نے ان دنوں فلموں سے بریک لے رکھا ہے۔

ان کی پچھلی کچھ فلمیں باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکیں، ایسی حالت میں وہ مختلف کہانیوں پر غور وخوض کررہے ہیں۔
شاہ رخ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ وہی غلطیاں دہرارہے ہیں، جو انہوں نے گذشتہ برسوں میں کی ہیں اور وہ انہیں نہ کچھ مختلف سکھائیں گی اور نہ ہی ان کا نظریہ بدلے گا۔ شاہ رخ نے کہا کہ ابھی ان کے پاس کوئی فلم نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک فلم کر رہے تھے، لیکن کچھ وجوہات سے وہ پلان کامیاب نہیں ہوا ہے۔
انہوں نے شائقین کو یقین دلایا کہ وہ کئی اسکرپٹس کو نہ صرف اداکاری کرنے کے لئے سن رہے ہیں بلکہ انہیں پروڈیوس بھی کر سکتے ہیں۔ ان کی صرف ایک ہی شرط ہے کہ فلم میں ایکشن اور فن ہو۔ اگر وہ محسوس کر سکیں کہ چیزوں کو درست کرنے کے لئے انہیں حقیقت میں کیا کرنا چاہئے تو انہیں لگتا ہے کہ یہ تھکانے والا ہوگا۔
شاہ رخ نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سےزیاد امن پسندانسان ہیں اور ان کی توانائی سے کوئی ناخوش نہیں ہو گا بلکہ اس سے لوگ خوش ہوں گے۔
Salman
Conclusion: