ETV Bharat / sitara

سارہ علی خان نے 'مرچی لگی تو' گانے کا تجربہ شیئر کیا - ورون دھون اور سارہ علی خان گلابی اور نیلے رنگ کے رنگوں میں ملبوس

بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے 'قلی نمبر 1' کا مشہور گانا 'مرچی لگی تو' کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس گانے کا حصہ ہیں جس کو سن کر وہ بڑی ہوئی ہیں۔

sara ali khan shares experience of being featured in iconic song 'mirchi lagi toh'
سارہ علی خان نے 'مرچی لگی تو' گانے کا تجربہ شیئر کیا
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 9:03 PM IST

بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ورون دھون اور اداکارہ سارہ علی خان کی اسٹارر فلم 'قلی نمبر 1' کا گانا 'مرچی لگی تو' کا تجربہ شیئر کیا۔ سارہ نے کہا کہ وہ اس گانے میں شامل ہیں جس کو سن کر وہ بڑی ہوئی ہیں۔

'قلی نمبر 1' کے پورے تجربے کے بارے میں خوشی محسوس کرتے ہوئے اداکارہ سارہ علی نے اپنے تجربے کا اشتراک کرتے ہوئے کہا کہ 'وہ اس طرح کے مشہور گانوں پر کام کرنا واقعی ایک خواب جیسا ہے۔ 'حسن ہے سہانہ' اور 'مرچی لگی تو' جیسے گانے کو سن کر وہ بڑی ہوئی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ اب میں ان گانے کا حصہ ہوں'۔

اصل میں لجو جارج اور ڈی جے چیتاس نے نئی دھن کے ساتھ اس گانے کو نئے طریقے سے پیش کیا ہے۔

'مرچی لگی تو' گانا اصل میں فلم 'قلی نمبر 1' کا گانا ہے جو سنہ 1990 میں ریلیز ہوئی تھی اور سپرہٹ ہوئی تھی۔ اس فلم میں سپر اسٹار گووندا کے ساتھ اداکارہ کرشمہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش سیاحت میں آگے بڑھ رہا ہے: امیشا پٹیل

نئی ریمیک گانے میں دونوں مرکزی اداکار ورون دھون اور سارہ علی خان گلابی اور نیلے رنگ کے رنگوں میں ملبوس نظر آرہے ہیں۔

گانے کے ویڈیو کے پس منظر میں 90 کی دہائی کا سیٹ اپ بھی شامل ہے جس میں آئس کریم ٹریک اور سنگل اسکرین فلم تھیٹر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

گانے کی اصل کمپوزیشن سنگیت کار سمیر نے لکھی تھی، جبکہ میوزک آنند ملند نے دیا تھا۔ تاہم، نئے ورژن کی ریمیک میں ڈی جے چیتاس اور موسیقار لجو جارج نے کی ہے۔

'قلی نمبر 1' سنہ 1995 کی ایک سپر ہٹ فلم ہے اور اس کی ریمیک 25 دسمبر کو امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.