ETV Bharat / sitara

Shanaya Kapoor's Debut Film Announced: فلم 'بے دھڑک' سے شنایا کپور بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار

کرن جوہر کی فلم 'بے دھڑک' سے سنجے کپور کی بیٹی شنایا کپور بالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ کرن جوہر نے پوسٹ شیئرکرتے ہوئے فلم کا اعلان کیا ہے۔ اس فلم میں شنایا کے ساتھ دو نئے اداکار بھی نظر آنے والے ہیں۔ Karan Johar Launches Shanaya with Bedhadak

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 12:29 PM IST

فلم'بے دھڑک' سے شنایا کپور بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار

فلمساز کرن جوہر 'اسٹار کڈز' کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ جمعرات کو کرن جوہر نے ایک بار پھر بالی ووڈ می نئے چہروں کو لانچ کیا ہے۔ Shanaya Kapoor's Debut Film Announced

کرن جوہر نے اپنی نئی فلم 'بے دھڑک کا اعلان کردیا ہے۔ اس فلم سے مشہور اسٹار کڈ شنایا کپور بالی ووڈ میں قدم رکھنے جا رہی ہیں۔ شنایا کپور، اداکار سنجے کپور کی بیٹی ہیں۔ سنجے کپور، اداکار انیل کپور کے چھوٹے بھائی ہیں۔ واضح رہے کہ کرن جوہر نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ شنایا کو بالی ووڈ میں قدم رکھنے میں مدد کریں گے۔ کرن جوہر نے بدھ کے روز ایک پوسٹ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ بالی ووڈ میں تین نئے چہروں کو لانچ کرنے جارہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو کرن نے لوگوں کے تذبذب کو ختم کرتے ہوئے ان نئے چہروں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ Bedhadak First Look

شنایا کپور کا لُک

کرن جوہر نے اپنی اگلی فلم 'بے دھڑک' کا اعلان کر دیا ہے جس میں شنایا کپور 'نمرت' نامی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔ اس کے ساتھ ہی گرفتح پیرزادہ 'انگد' اور اداکار لکشیہ لالوانی 'کرن' کے کردار میں نظر آئیں گے۔واضح رہے کہ گرفتح پیرزادہ اس سے پہلے نیٹفلکس کی فلم 'گِلٹی' میں کام کرچکے ہیں۔ Gurfateh and Lakshya Lalwani Debut Film

فلم بے دھڑک سے گرفتح پیرزادہ کا لُک

کرن جوہر کے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی ہدایاتکاری ششانک کھیتان کر رہے ہیں۔ فلم کو مشترکہ طور پر ہیرو یش جوہر، کرن جوہر، اپوروا مہتا اور ششانک کھیتان نے پروڈیوس کیا ہے۔

فلم بے دھڑک سے لکشیہ لالوانی کا لُک

مزید پڑھیں: Mani Ratnam’s Ponniyin Selvan: ایشوریہ رائے کی فلم 'پونین سیلون' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان

واضح رہے کہ شنایا کپور فلموں میں آنے سے پہلے بھی مداحوں میں کافی مقبول ہیں۔ شانایا کپور نے اپنی کزن جھانوی کپور کی فلم ’گنجن سکسینا: دی کارگل گرل‘ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.