ETV Bharat / sitara

سنجے دت اب ہدایت کاربنیں گے - actor

بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے ہدایت کار بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

سنجے دت اب ہدایت کاربنیں گے
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 12:53 PM IST

سنجے دت کی فلم ’کلنک‘17اپریل کو ریلیز ہونے والی ہے۔اس کے علاوہ ان کی مزید فلمیں مستقبل میں ریلیز ہونے والی ہیں جن میں پانیپت،پرستھانم اور شمشیرا شامل ہیں۔

سنجے دت جلد ہی بطور ہدایت کار ڈیبیو کریں گے، بالی وڈ ذرائع کے مطابق اُن کے پروڈکشن ہاوس کے تحت بننے والی فلم کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوچکا ہے۔

سنجے دت نے اپنے پروڈکشن ہاوس کے تحت بننے والی فلم کی کہانی سے متعلق کہا کہ اُن کی پہلی فلم اُن کے خاندان پر مبنی ہوگی۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.