ETV Bharat / sitara

سروج خان کا ریت کا مجسمہ بناکر خراج عقیدت

سروج خان کے موت بعد ان کے مداحوں میں غم کا ماحول ہے۔ ان کے مداح سوشل میڈیا پر مختلف طریقوں سے خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ سینڈ آر ٹسٹ سدرشن پٹنائک نے سروج خان کا ریت کا مجسمہ بناکر خراج عقیدت پیش کی۔

sand artist sudarshan pattnaik pays tribute to saroj khan
سروج خان کا ریت کا مجسمہ
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 8:18 PM IST

سدرشن پٹنائک نے اوڈیشہ کے شہر پوری میں ریت پر اپنے منفرد اور تخلیقی فن کو اجاگر کرتے ہوئے سروج خان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

دیکھیں ویڈیو

غورطلب ہے کہ کوریو گرافر سروج خان کا ممبئی میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے ممبئی کے باندرہ کے گرو نانک اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا۔ ان کی عمر 72 برس تھی۔

مزید پڑھیں:

سروج خان جن کی تال پر ہر بڑے اسٹار نے رقص کیا

وہ گزشتہ دو ہفتوں سے ممبئی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ انھیں سانس میں تکلیف ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا کورونا کا ٹیسٹ بھی ہوا تھا جو منفی آیا تھا، کل صبح تقریباً دو بجے ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.