ETV Bharat / sitara

بھنسالی کے ساتھ پھر کام کرنے کے لئے پرجوش ہیں سلمان - سنجے لیلا بھنسالی

بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان ایک بار پھر سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے کے لئے پرجوش ہیں۔

بھنسالی کے ساتھ پھر کام کرنے کے لئے پرجوش ہیں سلمان
author img

By

Published : May 27, 2019, 3:02 PM IST

سلمان خان عرصے بعد سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ کام کرنے والے ہیں۔سنجے فلم 'انشاء اللہ' میں سلمان کو لے کر آرہے ہیں۔اس فلم میں سلمان کے ساتھ عالیہ بھٹ نظر آئیں گی۔آخری بار سلمان سانوریا میں نظر آئے تھے۔

جب ان سے سنجے کی اس فلم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ فلم 'انشاء اللہ' انشاء اللہ جلد شروع ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کا سنجے کےساتھ ایک الگ قسم کا رشتہ ہے اور وہ اس فلم میں کام کرنے کے لئے بےحد پرجوش ہے۔

سنجے نے بتایا کہ فلم میں دو نوجوانوں کی محبت کی کہانی دکھائی جائےگی۔یہ فلم ساز کے طورپر میرے لئے ایک نیا تجربہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں اس طرح کی فلم کافی وقت سے بنانا چاہتا تھا، فلم اگلے برس عید کے موقع پر ریلیز ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.