ETV Bharat / sitara

Salman Khan on Social Media: سلمان خان نے 'گمچھا' باندھ کر تصویر شیئر کی

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 2:09 PM IST

فلمی دنیا میں دبنگ اسٹار سے مشہور سلمان نے اپنے سوشل میڈیا Salman Khan on Social Media پر اپنی گمچھا والی تصویر شئیر کی ہے۔ جس سے ان کے مداح الجھن مین پڑگئے۔

salman khan
salman khan

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان Salman Khan نے اپنے سر پر 'گمچھا' باندھ کر ایک تصویر شیئر کی ہے۔

سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا Salman Khan on Social Media اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں وہ سر پر گمچھا باندھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ سلمان خان نے لکھا ہے 'میں اشتہارات اور ٹریلر وغیرہ پوسٹ کرتا ہوں، اپنے ہی برانڈ ہے نا، سمجھے کیا؟ سب سن رہا ہوں، میں آپ کو دیکھ رہا ہوں، میں آپ کو سن رہا ہوں۔ آج ایک پوسٹ، کل ایک ٹیزر'۔

سلمان خان کی اس پوسٹ کے بعد مداح الجھن میں پڑ گئے کہ وہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ کچھ مداحوں نے قیاس آرائی کی ہے کہ شاید وہ فلم 'ٹائیگر۔ 3' کے ٹیزر کی بات کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

سلمان خان فلم 'ٹائیگر ۔3' میں کٹرینہ کیف اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ وہ عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' اور شاہ رخ خان کی فلم 'پٹھان' میں کیمیو رول کرتے نظر آئیں گے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.