ETV Bharat / sitara

پرینکا فلم بھارت میں کام کرنے کی خواہش مند تھیں - کترینہ کیف

مشہوراداکار سلمان خان کےمطابق پرینکا چوپڑا ان کی فلم 'بھارت' میں کام کرنے کی خواہش مند تھیں لیکن بعد میں انہوں نے منع کردیا۔

پرینکا فلم بھارت میں کام کرنے کی خواہش مند تھیں
author img

By

Published : May 27, 2019, 3:03 PM IST

سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم بھارت کے پروموشن میں مصروف ہیں۔
فلم میں ان کے ساتھ کترینہ کیف بھی اداکاری کر رہی ہیں۔
کہا جارہا ہے کہ اس سے پہلے پرینکا یہ رول کرنے والی تھیں لیکن شوٹنگ شروع ہونے سے کچھ دن پہلے ہی وہ فلم سے باہر ہو گئیں۔
سلمان نے کہا'پرینکا چوپڑا 'بھارت' میں کام کرنا چاہتی تھیں لیکن بعد میں انہوں نے منع کردیا۔

سلمان سے جب پوچھا گیا کہ کیا پرینکا اس فلم کے کردار کےلئے موزوں نہیں تھیں تو انکا کہنا تھا کہ ''ایسا نہیں ہے،پرینکا اس فلم میں کام کرنے کی بہت خواہش مند تھیں ، علی عباس ظفر کترینہ کو لینے کے لیے رضامند تھے۔

تاہم علی نے کہا کہ انہیں ایک ہندوستانی لڑکی کی تلاش ہے ، چانچہ سلمان نے علی سے کہا کہ کترینہ اس رول کےلئے کیوں موزوں نہیں ہیں؟وہ گزشتہ 20برسوں سے ہندوستان میں رہ رہی ہیں، لیکن علی نے کہا کہ پرینکا کا فون آیا تھا۔اس کے بعد پرینکا نے فلم کی شوٹنگ شروع ہونے سے پانچ دن پہلے فلم میں کام کرنے سے منع کردیا۔

قابل ذکر ہے کہ فلم 'بھارت' عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.