ETV Bharat / sitara

سلمان خان نے کے آر کے کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا - فلم رادھے: یور موسٹ وانٹیٹ بھائی

سلمان خان کی ٹیم نے فلم رادھے: یور موسٹ وانٹیٹ بھائی کا ریویو دینے پر کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

سلمان خان نے کے آر کے کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا

author img

By

Published : May 26, 2021, 6:56 PM IST

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرروایا ہے۔کمال آر خان نے حال ہی میں سلمان کی حالیہ فلم رادھے:یور موسٹ وانٹیٹ بھائی کا فلم ریویو دیا تھا۔

سلمان خان کی ٹیم نے کمال خان کو ایک قانونی نوٹس بھجوایا ہے۔جس کے بعد کمال آر خان نے اس معاملے پر ردعمل کرتے ہوئے کئی ٹوئیٹ کیے ہیں۔

سلمان خان نے کے آر کے کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا

کمال آر خان نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ سلمان خان نے صرف ایک فلم ریویو کے لیے مجھ پر مقدمہ درج کیا ہے جو صحیح بات نہیں ہے

انہوں نے مزید ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں سلمان خان کی فلم کا ریویو کبھی نہیں کروں گا۔میں نے بہت بار کہا ہے کہ اگر کوئی پروڈیوسر یا اداکار مجھے اپنی فلم کا ریویو نہیں کرنے کو کہتا ہے تو میں اس ریویو نہیں کرتا ہوں۔سلمان خان نے فلم رادھے کے ریویو کے لئے مجھ پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا اس کا مطلب ہے کہ وہ میرے ریویو سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ اس لئے میں ان کی فلموں کا مزید ریویو نہیں کروں گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.