ETV Bharat / sitara

Tiger 3 Release Date Out: عید پر ریلیز ہوگی سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 - ٹائیگر 3 عید پر ریلیز ہوگی

سلمان نے 'ٹائیگر-3' کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے قبل اداکار نے اپنی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' کی ریلیز کی تاریخ بتا کر مداحوں کو بڑا تحفہ دیا تھا۔ Tiger 3 release date out

عید پر ریلیز ہوگی سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر 3'

author img

By

Published : Mar 4, 2022, 5:14 PM IST

بالی ووڈ کے 'دبنگ خان' یعنی سلمان خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے۔ سلمان نے مداحوں کو 'ٹائیگر-3' کی ریلیز کی تاریخ بتا دی ہے۔

اس سے قبل اداکار نے اپنی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' کی ریلیز کی تاریخ بتا کر مداحوں کو بڑا تحفہ دیا تھا۔

دراصل سلمان خان کی فلم 'ٹائیگر 3' کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سلمان خان کے مداح کافی عرصے سے اس فلم کا انتظار کر رہے تھے۔

فلم کے ہدایت کار منیش شرما ہیں۔ فلم 21 اپریل سال 2023 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ Tiger 3 release date out

سلمان خان نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرکے مداحوں کی عید کی خوشی کو دو گنا کردیا ہے۔ کیونکہ سال 2023 میں فلم 'ٹائیگر-3' ریلیز کی جائے گی۔ شائقین عید کے تہوار پر 'بھائی' کی فلم کا انتظار کرتے ہیں۔اس فلم میں سلمان کے ساتھ اداکار وکی کوشل کی اہلیہ کترینہ کیف مرکزی کردار میں ہوں گی۔Salman and Katrina in Tiger3

اس کے ساتھ ہی سلمان خان کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔ یہ فلم پہلے 2023 کی عید کے موقع پر ریلیز کی جانی تھی۔ اب یہ فلم اس سال 30 دسمبر کو سلمان خان کی سالگرہ (27 دسمبر) کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سلمان خان-کترینہ کی فلم 'ٹائیگر-3' کی شوٹنگ آسٹریا، روس اور ترکی میں ہوئی ہے۔ ساتھ ہی، فلم کا شیڈول بھی دارالحکومت دہلی میں شوٹ کیا گیا ہے۔

سلمان اور کترینہ کووڈ-19 کے درمیان فلم 'ٹائیگر-3' کی تکمیل میں مصروف تھے۔ فلم میں عمران ہاشمی ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔

مزید پڑھیں:

Kabhi Eid Kabhi Diwali New Release Date: فلم کبھی عید کبھی دیوالی اب سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز ہوگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.