ETV Bharat / sitara

Kapil Sharma's Next Film: کپل شرما کو لیکر فلم بنائیں گے ساجد ناڈیاڈ والا - ساجد ناڈیاڈوالا کی فلم میں کپل شرما

کپل شرما کے شو میں بطور مہمان خصوصی تشریف لائے فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی کپل شرما کو اپنی فلم میں کاسٹ کریں گے۔ Kapil Sharma's Next Film

کپل شرما کو لیکر فلم بنائیں گے ساجد ناڈیاڈ والا

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 9:56 AM IST

بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا اپنی مزاحیہ اداکاری کے لیے مشہور کپل شرما کو لے کر فلم بنانے جا رہے ہیں۔ Kapil Sharma to Star in Sajid Nadiadwala' Next Film

ساجد ناڈیاڈوالا اس ہفتے کے آخر میں کپیل شرما کے شو میں بطور مہمان خصوصی آنے والے ہیں۔ ساجد ناڈیاڈوالا نے بتایا ہے کہ وہ جلد ہی ایک کامیڈی فلم کا اعلان کرنے والے ہیں، جس میں کپل شرما نظر آئیں گے۔ انہوں نے یہ اعلان کپل کے شو میں کیا ہے۔

ساجد ناڈیاڈوالا نے شو میں بتایا کہ وہ اپنی اگلی فلم کے لیے اسکرپٹ تیار کر رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ میں اب بتانا چاہوں گا کہ ہم کپل کے لیے بھی ایک اسکرپٹ تیار کر رہے ہیں اور اگلے دو ماہ میں ہم اس فلم کی معلومات بھی دیں گے۔

یو این آئی

مزید پڑھیں: Anushka Sharma's Prep for Chakda Xpress: فلم چکدا ایکسپریس کی تیاری کی تصویر انوشکا شرما نے شیئر کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.