ETV Bharat / sitara

فلم بھوت پولیس کی شوٹنگ کے لیے ڈل ہاؤس روانہ ہوئی ٹیم - فلم بھوت پولیس کی شوٹنگ

فلم 'بھوت پولیس' کی شوٹنگ کے پہلے مرحلے کو مکمل کرنے کے لیے آج فلم کی نئی ٹیم ڈل ہاؤس کےلیے روانہ ہوگئی ہے۔پون کرپلانی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کے اہم کردار سیف علی خان، ارجن کپور، یامی گوتم اور جیکلین فرنانڈیز ہیں۔

فلم بھوت پولیس کی شوٹنگ کے لیے ڈل ہاؤس روانہ ہوئی ٹیم

author img

By

Published : Oct 31, 2020, 5:06 PM IST

سیف علی خان، ارجن کپور، جیکلین فرنانڈیز اور یامی گوتم سمتی 'بھوت پولیس' کی پوری ٹیم فلم کے پہلے مرحلے کی شوٹنگ کے لیے ڈل ہاؤس روانہ ہوگئی ہے۔

اس بات کی جانکاری فلم تجزیہ کار اور ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل پر شیئر کی۔

ترن آدرش نے سنیچر کے روز ٹوئیٹر پر دو تصاویر شیئر کرکے لکھا کہ 'ڈل ہاؤس کے لیے سبھی تیار ہیں ۔سیف علی خان، ارجن کپور، جیکلین فرنانڈیز اور یامی گوتم ہارر کامیڈی فلم بھوت پولیس کی شونٹک کے لیے ڈل ہاؤس روانہ۔فلم کی ہدایتکاری پون کرپلانی کے ذریعہ کی گئی ہے اور فلم کو پروڈیوس رمیش تورانی اور اکشئے پوری کر رہے ہیں۔

وہیں پہلی بار اداکار سیف علی خان اور ارجن کپور ایک ساتھ بڑے پردے پر اداکاری کرتے ہوئے نظر آنے والے ہیں۔فلم 'بھوت پولیس' کی ہدایتکاری پون کرپلانی کر رہے ہیں، جبکہ اس کے پروڈیوسر رمیش تورانی اور اکشئے پوری ہیں۔

واضح رہے کہ ہدایتکاری پون کرپلانی نے اس سے قبل 'فوبیا' اور 'راگنی ایم ایم ایس' جیسی فلمیں بنائی ہیں۔

وہیں اگر ہم ان اداکاروں کے آئندہ پروجیکٹ کے بارے میں بات کریں تو جیکلین فرنانڈیز فلم 'اٹیک' اور 'کک 2' میں نظر آنے والی ہیں۔وہیں اداکارہ یامی گوتم ابھی حال ہی فلم 'گنی ویڈس سنی ' میں نظر آئی تھی۔

فلم 'بھوت پولیس' کے علاوہ سیف علی خان 'آدی پروش' بھی نظر آئیں گے۔اداکارہ ارجن کپور فلم 'سندیپ اور پنکی فرار' میں نظر آنے والے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.