ETV Bharat / sitara

'سب کا باپ انگوٹھا چھاپ' تفریحی فلم ہے: نرہوا - خاندانی تفریحی فلم

بھوجپوری سنیما کے اسٹار دنیش لال یادو 'نرہوا' کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم 'سب کا باپ انگوٹھا چھاپ' خاندانی تفریحی فلم ہے جو لوگوں کو بے حد پسند آئے گی۔

’سب کا باپ انگوٹھا چھاپ‘ تفریحی فلم ہے: نرہوا

author img

By

Published : Apr 13, 2021, 3:19 PM IST

نرہوا اور آمرپالی دوبے کی جوڑی بھوجپوری میں سب سے آئیڈیل جوڑی مانی جاتی ہے۔ ایسے میں نرہوا کی اکشرا کے ساتھ شادی کی بات پوری انڈسٹری میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ اتنا ہی نہیں، ان کے ویڈیوز بھی خوب وائرل ہو رہے ہیں۔

نرہوا اور اکشرا کی شادی واقعی چونکانے والی ہے لیکن یہ پورا ماجرہ فلم 'سب کا باپ انگوٹھا چھاپ' کے سیٹ کا ہے جہاں نرہوا اور اکشرا ایک دوسرے کو ورمالا پہنا رہے ہیں اور سات پھیرے بھی لے رہے ہیں۔ بات جب فلم کی ہی ہو تو اداکاروں کو اسکرین کے لئے شادی بھی کرنی پڑتی ہے۔ یہی نرہوا اور اکشرا نے کیا۔

نرہوا نے کہا کہ فلم 'سب کا باپ انگوٹھا چھاپ' ایک خاندانی فلم ہے۔ اس میں شادی - سنسکار کے ساتھ بھرپور تفریح شائقین کو ملنے والی ہے۔ اس میں ایک سیکوینس اکشرا سنگھ کے ساتھ ہماری شادی کا بھی ہے، جس کو ہم نے بخوبی شوٹ کیا ہے۔ امید ہے کہ یہ سین شائقین کو پسند آئے گا اور فلم کو بھی شائقین پورا انجوائے کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.