ETV Bharat / sitara

فلم ساھو کی ریلیزکی تاریخ میں تبدیلی - بھارت

معروف اداکار شردّھا کپور اور پربھاس کی اداکاری پر مبنی فلم 'ساھو' اب 15 اگست کے بجائے 30 اگست کو ریلیز ہوگی۔

فلم ساھو کی ریلیزکی تاریخ میں تبدیلی
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 3:09 PM IST

مشہور بالی وڈ اداکارہ شردّھا کپور اور معروف ساؤتھ فلموں کے اداکار پربھاس کی فلم 'ساھو' کے فلم سازوں نے ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کیا۔ ساھو پربھاس کی یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے۔

فلم ساھو کی ریلیزکی تاریخ میں تبدیلی
فلم ساھو کی ریلیزکی تاریخ میں تبدیلی

ساھو ایکشن اور ڈرامائی فلم ہے، جو 15 اگست کو ریلیز ہونی تھی، لیکن اب 30 اگست کو پورے بھارت میں ریلیز کی جائے گی۔

یو وی کریئشن نے جمعہ کو تاریخ تبدیلی کے سلسلے میں ایک آفیشیئل بیان جاری کیا اور تاریخ کی تبدیلی کی وجوہات بتائیں ۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.