ETV Bharat / sitara

جہانوی کپور کا کورونا وائرس بحران کے دوران خوبصورت پوسٹ

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 7:12 PM IST

اس وبائی کورونا وائرس کے جاری بحران کے درمیان بالی وڈ اداکارہ جہانوی کپور نے سماجی رابطے کے سائٹ پر زندگی میں ملی نعمتوں کے لیے شکریہ ادا کرتے ہوئے پوسٹ لکھا، جس پر فلمی دنیا کے معروف ہستیوں نے جانوی کی اس پوسٹ کی تعریف کی ہے۔

جانوی کپور کا کورونا وائرس بحران کے دوران خوبصورت پوسٹ

23 سالہ اداکار نے پوسٹ پر لکھا کہ میں کھانے کی قدر کرنا سیکھ گئی ہوں۔ ان ہزار نعمتوں کے لیے جو میرے پاس ہیں ان کے لیے میں شکر گزار ہوں۔ لیکن مجھے یہ نہیں معلوم ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے تک گھر میں موجود راشن کتنے دنوں چلے گا۔ مجھے معلوم ہے کہ لوگ اشیاہ ضروریہ کی خریداری کرنے کے لیے اپنی صحت کو خطرے میں ڈال کر گھر سے باہر جارہے ہیں جس کے لیے میں فکر مند ہوں۔ لیکن پھر بھی میرے پاس بہتر سہولیات موجود ہیں۔ میں سیکھ گئی ہوں کہ میں خود غرض اور غیر ذمہ دار ہوں۔'

جہانوی نے مزید لکھا کہ میں یہ بھی سیکھ گئی ہوں کہ میرے والد مجھے یاد کرتے ہیں۔لاک داؤن سے قبل جب وہ گھر میں ہوتے تھے وہ میرے اور خوشی کے گھر واپس آنے کا انتظار کرتے تھے۔ میں انہیں کبھی انتظار کرتےہوئے نہیں دیکھ سکتی۔ لیکن اب جب میں صبح اٹھتی ہوں اور ہال میں آتی ہوں تو وہ ہمیں گھر میں اکیلے ہمارا انتظار کرتےہیں۔

دھڑک کی اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ملی آرام اور نعمتوں کو کافی غلط استعمل کیا ہے اور یہ اب ان کی ضروریات میں تبدیل ہوگئ ہے۔

جہانوی نے لکھا کہ میں بہت ساری چیزوں پر منحصر کرتی ہوں چاہے وہ میری صحت یا تفریح کے تعلق سے ہو۔ میں نے یہ حقیقت قبول کرلی ہےکہ میں پیدل، کار اور ہوائی جہاز کسی میں بھی سفر کرسکتی ہوں اور یہ میری روزمرہ کی زندگی بن گئی ہے اور اب یہ میرے ضروریات کا حصہ ہیں۔

آخر میں جانوی نے لکھا کہ میں نے سیکھا ہےکہ اس گھر کو میری ضرورت ہے۔مجھ اپنے لوگوں کے تئیں ذمہ دار ہونا چاہیے۔مجھے اپنے گھر میں موجود تمام لوگوں کی حفاظت اور فکر کرنی چاہیے کیونکہ ان کی صحت میرے صحت کو متاثر کرے گی اور جس کا اثر میرے والد کے صحت پر پڑے گا۔میں نے سیکھا کہ میں ان کا خیال رکھوں کیونکہ میں ان سے پیار کرتی ہوں اور وہ سب ہر روز میری فکر کرتے ہیں۔

داکارہ نے انکشاف کیا کہ خود ساختہ علیحدگی اختیار کرنےسے چند دن قبل جانوی نے یہ پوسٹ لکھا تھا۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار جیسے سونم کپور، ارجن کپور،اتھیا شھیٹی اور منیش ملہوترا نے جانوی کی اس پوسٹ کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.