ETV Bharat / sitara

رتیش دیشمکھ: والد کی زندگی پر بایوپک بنانے کی امید ہے - داکار ریتیش دیشم

رتیش دیشمکھ نے امید ظاہر کی کہ ان کی خواہش کہ وہ اپنے والد کی زندگی پر فلم بنائیں، ایک اچھی اسکرپٹ کی تلاش میں ہیں جو مداحوں کو خوش بھی کرے اور ان کے والد کی زندگی پر اچھے طریقے سے روشنی ڈال سکے۔

ritish deshmukh
ritish deshmukh
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 9:06 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:49 PM IST

بالی وڈ اداکار ریتیش دیشمکھ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے والد پر فلم بنانا چاہتے ہیں۔ ان کے والد ویلاس راؤ دیشمکھ مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی رہ چکے ہیں۔

ریتیش نے کہا 'ان کے والد کی زندگی کا سفر بہت ہی دلچسب رہا ہے، انہوں نے سیاست کی شروعات سرپنچ سے کی تھی، اور مہاراشٹر کے وزیر اعلی تک اپنی محنت سے پہنچے'۔

انہوں نے مزید کہا 'کئ بار کہانی کار ان کے پاس والد پر فلم بنانے کے لیے کہانی لے کر آتے ہیں، لیکن ایک اچھی کہانی اور اچھی فلم بنانا آسان نہیں'۔

انہوں نے مزید کہا 'جب کوئی سبجیکٹ آپ کے بہت قریب ہو آپ اوبجیکٹیویٹی کو بھول جاتے ہیں، مثال کے طور پر اگر وہ ان کے والد پر ایک فلم بنائیں ، ساری اچھی چیزیں اس میں دیکھائیں اور سکے کا دوسرا سائڈ فلم میں نہ دکھائیں تو سہی نہیں رہے گا، اسلیے کوئی اور اگر اسکرپٹ لکھے تو بات بنے'۔

یہ بھی پڑھیے
سونو نگم کو پیشگی فیس، واپس کرنے کا نوٹس
کیارہ اور عالیہ نے شاہد کو یوم پیدائش کی مبارک باد دی

انہوں نے کہا 'جب آپ کسی کی زندگی پر کوئی کتاب لکھتے ہیں تو آپ 500 سے 600 صفہوں میں اس شخص کی زندگی بیاں کرتے ہیں لیکن آپ دو گھنٹوں میں کسی کی زندگی کا ہر پہلو بیاں نہیں کر سکتے، اس لیے ایک اچھی اسکرپٹ کی تلاش ہے'۔

ریتیش باگھی تھری کے ایک پروموشنل ایونٹ میں موجود تھے جہاں انہوں نے صحافیوں سے بات چیت میں اپنے والد کی زندگی پر فلم بنانے کا ذکر کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.