ETV Bharat / sitara

ریچا چڈا نے بائی پولر کے مذاق پر مانگی معافی - ریچا چڈا کا بائی پولر مذاق

ریچا چڈا نے ٹوئیٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے اس مذاق کے لیے معافی مانگی ہے جو انہوں نے قریب ایک برس قبل کسی شخص کے'بائی پولر' ہونے پر کیا تھا۔اداکارہ نے ٹوئیٹ میں بتایا کہ وہ ذہنی صحت کے بارے میں سمجھنے لگی ہیں، اس لیے وہ اپنےپرانے مذاق کے لیے معافی مانگ رہی ہیں۔

ریچا چڈا نے بائی پولر کے مذاق پر مانگی معافی

author img

By

Published : Jun 29, 2020, 6:55 PM IST

بالی ووڈ اداکار ریچا چڈا نے گزشتہ برس ایک شخص کے 'بائی پولر ڈس آرڈر' کے بارے میں مذاق کیا تھا۔ اس بات کے لیے انہوں نے اب معافی مانگی ہے۔ریچا نے کہا ہے کہ اب نہوں نے یہ سمجھنا شروع کردیا ہے کہ ذہنی صحت کیا ہوتا ہے، اس لیے انہوں نے معافی مانگی ہے۔

اداکار نے پیر کو ٹوئیٹ کیا، مجھے لگتا ہے کہ گزشتہ برس میں نے کسی کے بائی پولر ہونے پر ایک مذاق کیا تھا۔اب میں جانتی ہوں کہ ذہنی صحت کا کیا مطلب ہوتا ہے، میں بس معافی مانگنا چاہتی ہوں اور پہلے میں یہ نہیں کہہ سکی۔

اداکارہ کی ایمانداری کے لیے انٹرنیٹ صارفین نے ان کی تعریف کی ہے۔

ایک صارفین نے ان کے پوسٹ پر لکھا کہ 'غلطی کو قبول کرنے میں بہت ہمت کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایک صارفین نے لکھا کہ کوئی بات نہیں ہم انسان ہیں لیکن آپ بھر بھی ایسی برائیوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایک عظیم کام کر رہی ہیں۔

ایک صارفین نے لکھا کہ جس نے اس چیز کا تجربہ کیا ہے وہی اس درد کو سمجھ سکتا ہے، اگر وہ کسی اور کو بتاتے بھی ہیں تو ان کے ذہنی صحت کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.