ETV Bharat / sitara

ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ - سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی

بالی ووڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد مختلف افراد سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ
ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 7:23 PM IST

اسی ضمن میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریا چکرورتی کو باندرا پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے لئے بلایا گیا تھا۔

ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ

ریا چکرورتی سے پولیس اسٹیشن میں 9 گھنٹے تک پوچھ گچھ چلی ۔

خیال رہے کہ 14 جون 2020 کو سوشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کی تھی، اس کے بعد پولیس کی جانب سے خودکشی کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ کچھ مہینوں سے سوشانت ریا چکرورتی سے سب سے زیادہ قریب تھا۔اسی سبب پولیس نے ریا سے پوچھ گچھ کی ہے۔

رِیا سے سوشانت سے کئے جانے والیے میسیج چیٹ کے بارے میں پوچھا گیا اور دکھانے کو کہا گیا۔

پولیس کی جانب سے ریا کا پورا فون اسکین کیا ، جس میں دونوں کی تصاویر اور ویڈیو سب شامل تھے۔

ایسی افواہ تھی کہ سوشانت سنگھ راجپوت اور ریا چکروتی دونوں رواں برس شادی کرنے والے تھے، اس لیے دونوں میں قربت زیادہ ہوگئی تھی۔

سوشانت نے خودکشی سے قبل ریا کو فون کیا تھا لیکن ریا کی جانب سے فون نہیں اُٹھایا گیا تھا۔

کال ریکارڈ کے مطابق آخری کال سوشانت نے ریا چکرورتی کو کیا تھا۔

پولیس کے مطابق سوشانت سنگھ نے ریا کے ساتھ ایک سے زیادہ فلم بنانے کا منصوبہ رکھتے تھے۔

ان کی ڈائری کے مطابق آئندہ ایک برس تک فلموں میں کام کرنے کی فہرست مکمل تھی،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.