ETV Bharat / sitara

زائرہ وسیم کے حالیہ فیصلے پر مذہبی عالم کا رد عمل - Reaction

دنگل اور سیکرٹ سپراسٹار جیسی شہرت یافتہ فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے والی اور ایوارڈ یافتہ زائرہ وسیم کے بالی وڈ کی گلیمرس دنیا کو چھوڑنے کے حالیہ فیصلے پر مذہبی حلقوں میں خوشی کی لہر ہے۔

زائرہ وسیم کے حالیہ فیصلے پر مذہبی عالم کا رد عمل
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 5:43 PM IST

اداکارہ زائرہ وسیم جنہوں نے پانچ برس پہلے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا، اور دنگل جیسی کامیاب فلموں سے اپنی اداکاری کی شروعات کی اب انھوں نے اس انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

کشمیر میں پیدا ہونے والی 18 سالہ اداکارہ نے اپنے فیس بک پوسٹ میں تحریر کیا ہے کہ'میں اس (انڈسٹری) کے لئے موزوں ہوں، تاہم میرا اس سے کوئی گہرا رشتہ نہیں ہے'۔

زائرہ وسیم کے حالیہ فیصلے پر مذہبی عالم کا رد عمل

ادکاری کے حالیہ فیصلہ سے مذہبی حلقوں میں خوشی کی لہر ہے، ایک عالم دین کے مطابق یہ بہت اچھی بات ہے، گناہوں سے توبہ کرنے والا انسان ایسا ہوتا ہے جیسے اس نے کبھی گناہ کیا ہو۔

انھوں نے کہا کہ ان کا یہ قدم بہت ہی مستحسن ہے، وہ صحیح معنوں میں اسلام کے اندر دوبارہ داخل ہورہی ہیں، ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

Intro:اینکر 

سہارنپور دیوبند 

دنگل اور سیکرٹ سپراسٹار جیسی بڑی فلموں میں کام کرنے والی زائرہ وسیم نے بولیوڈ چھوڑا کہا کہ اللہ کے لیے فلمی دنیا کو چھوڑ رہی ہوں یہ اصل زندگی نہیں ہیں میں گمراہی پر تھی اس پر دیوبندی علماء و نے ان کا خیر مقدم کیا ہے

Body:وی او۔۔۔۔زائرہ وسیم جو آج سے پانچ سال پہلے فلمی دنیا کے اندر آئی تھی اور دنگل فلم کے اندر انہوں نے کام بھی کیا ہے اب اس لائن میں آنے کے بعد ان کو احساس ہوا ہے کہ میں جس لائن پر چل رہی ہوں وہ لائن ٹھیک نہیں ہے ان کی اندر سے ان کی روح نے اس چیز کو کہا ہے اور انھوں نے یہ محسوس کیا ہے کہ میں جو کام کر رہی ہو وہ میری زندگی کے لیے تباہی والا کام ہے ان سب واقعات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے محسوس کرتے ہوئے فیس بک پر پوسٹ ڈالی ہے اور انہوں نے اعلان بھی کیا ہے کہ میں اس لائن میں آئی تھی اس وقت مجھے کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہالا کی میں مشہور ہوئی لیکن  میری روح کو سکون نہیں ملا میں خوش نہیں تھی میں راہ بھٹک چکی تھی اللہ سے دور ہوچکی تھی اس لیے اب میں ان سب چیزوں کو ختم کرکے اپنے اللہ سے اپنا تعلق جوڑنا چاہتی ہوں 

اس پر دیوبندی علماء نے کہا ہے کہ یہ بہت اچھی بات ہے گناہوں سے توبہ کرنے والا انسان ایسا ہوتا ہے جیسے اس نے کبھی گناہ کیا ہی نہیں ان کا یہ قدم بہت ہی اچھا قدم ہے کہ وہ صحیح معنی میں اسلام کے اندر دوبارہ داخل ہورہی ہیں تو ہم ان کا خیر مقدم کرتے ہیں اسی طریقے سے جو اور لوگ راستے سے بھٹک چکے ہیں اللہ سے دور ہو چکے ہیں تو ہم ایسے لوگوں سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنا تعلق اللہ سے جوڑیں 

Conclusion:بائٹ 01 مفتی اسد  قاسمی

مہتمم مدرسہ جامعہ شیخ الہند 

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.