بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد روی ٹنڈن گزشتہ روز ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال کر گئے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹٓ گرام پر اس خبر کی اطلاع دی۔ ان کے والد نے 87 سال کے تھے۔Raveena Tandon's father passes away
بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور راجیو ٹنڈن کے والد روی ٹنڈن سانس کی تکلیف کے باعث انتقال کر گئے۔ وہ پچھلے کچھ سالوں سے پھیپھڑوں کے فائبروسس میں مبتلا تھے۔ گذشتہ صبح 3.30 بجے سانس بند ہونے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوگیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">
جمعہ کو روینہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے والد کے ساتھ تھرو بیک تصاویر کے ساتھ ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ جیسے ہی انہوں نے خبر شیئر کی، نیلم کوٹھاری، جوہی چاولہ، نمرتا شروڈکر اور دیگر سمیت کئی مشہور شخصیات نے تعزیتی پیغامات بھیجے۔
یہ بھی پڑھیں : Oscars 2022: آسکرتقریب کی تاریخ کا اعلان، داخلے کیلئے کووڈ ویکسینیشن لازمی نہیں
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈلز پر تصاویر کے ساتھ لکھا، "آپ ہمیشہ میرے ساتھ چلیں گے، میں ہمیشہ آپ ہی رہوں گی، میں آپ سے بہت محبت کرتی پاپا"۔Raveena Tandon's father passes away
آگرہ، اتر پردیش میں پیدا ہونے والی روینہ کے فلمساز والد نے متعدد فلموں کی ہدایت کاری کی تھی جن میں کھیل کھیل میں، انہونی، نظرانہ، مجبور، خود دار اور زندگی جیسی فلمیں شامل ہیں۔ Raveena's filmmaker father had directed several movies