ETV Bharat / sitara

بالی ووڈ کی سیاست کے بارے روینہ ٹنڈن کا کیا کہنا ہے؟

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 4:36 PM IST

اداکارہ کنگنا راناوت کے بعد اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سوشل میڈیا پر ہندی فلمی دنیا کے کچھ پوشیدہ پہلوؤں کے بارے میں ذکر کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ کچھ لوگ اس ماحول کے عادی ہوجاتے ہیں او کچھ نہیں ہو پاتے ہیں۔

روینہ ٹنڈن نے بالی ووڈ کی گندی سیاست کے بارے میں بات کی

اداکارہ روینہ نے پرانے زخموں کو یاد کرتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ بالی ووڈ میں امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کا مذاق بنایا گیا، کئی فلموں سے ہیرو اور ان کی گرل فرینڈز کی وجہ سے انہیں نکالا گیا۔

  • When you speak the truth,you are branded a liar,Mad,psychotic. Chamcha journos write pages&pages destroying all the hard work that you might have done.Even though born in the industry, grateful for all it has given me,but dirty politics played by some can leave a sour taste . https://t.co/uR9usJitdb

    — Raveena Tandon (@TandonRaveena) June 15, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

روینہ ٹنڈن نے ٹویٹ کیا کہ فلمی صنعت میں 'گرل گینگ' کے گروپ موجود ہیں۔ مذاق بنایا گیا، کبھی ہیرو، کبھی ان کی گرل فرینڈز، تو کبھی صحافیوں کی وجہ سے انہیں فلموں سے نکالا گیا اور میڈیا کی جھوٹی کہانیوں کی وجہ سے کبھی کبھی کیرئیر تباہ ہوجاتے ہیں۔ کبھی آپ جدوجہد کرتے ہیں۔ واپس کھڑے ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ اس ماحول کے عادی ہوتے ہیں اور کچھ نہیں کرپاتے ہیں۔

  • “mean girl”gang of the industry.Camps do exist.Made fun of,bn removed from films by Heroes,their girlfriends,Journo chamchas&their career destroying fake media stories.Sometimes careers are destroyed.U struggle to keep afloat.fight backSome survive Some Dont.#oldwoundsrevisited

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی باہر آکر کہتا ہے تو اسے پاگل، جھوٹا، دماغی طور سے کمزور کہا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ صحافی آپ کی تمام محنت کو تباہ کرنے لیے آرٹیکل پر آرٹیکل لکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'جو مجھے اس انڈسٹری سے ملا میں اس کے لیے شکر گزار ہوں لیکن کچھ کی گندی سیاست نے ایک کھٹا ذائقہ دیا۔'

  • I love my industry,but yes,the pressures are high,there are good people and people who play dirty, there are all kinds,but that’s what makes the https://t.co/YEXmquEDj2 has to pick up the pieces,walk again and again,with the head held high.Goodnight world.I pray for a better tmrw https://t.co/52nGxPma2m

سشانت کی خودکشی پر روینہ سے قبل کنگنا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بالی ووڈ میں اقربا پروری کی بات کہی تھی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.