ETV Bharat / sitara

Rajnikanth congratulates team 83 رجنی کانت نے ٹیم '83' کو مبارکباد دی

فلم ساز کبیر خان کی فلم '83' میں اداکار رنویر سنگھ نے رجنی کانت کو بہت متاثر کیا ہے۔ سپر اسٹار نے کپل دیو کی قیادت میں ورلڈ کپ 1983 جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کی فتح پر مبنی ایک 'شاندار' فلم پیش کرنے پر ٹیم کی تعریف کی ہے Rajnikanth congratulates team 83۔

رجنی کانت نے ٹیم '83' کو مبارکباد دی
رجنی کانت نے ٹیم '83' کو مبارکباد دی
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 8:14 AM IST

فلم ساز کبیر خان کی فلم '83' میں اداکار رنویر سنگھ نے رجنی کانت کو بہت متاثر کیا ہے۔ سپر اسٹار نے کپل دیو کی قیادت میں ورلڈ کپ 1983 جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کی فتح پر مبنی ایک 'شاندار' فلم پیش کرنے پر ٹیم کی تعریف کی Rajnikanth congratulates team 83۔

سپر اسٹار رجنی کانت ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہوئے ہیں جنہوں نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی کرکٹ ایپک '83' کی تعریف کی۔ فلم میں 1983 کے ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کے سفر کو دکھایا گیا ہے journey of India's triumph at the 1983 World Cup۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ میں فلم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا '' فلم 83 کیا شاندار فلم ہے۔فلم کے پروڈیوسر اور ہدایت کار کبیر خان کو مبارک ہو۔''

انہوں نے کرکٹ آئیکن کپل دیو ، رنویر سنگھ اور تامل اداکار جیوا، جو فلم میں کرکٹر سریکانت کا کردار ادا کر رہے ہیں کو بھی اپنے ٹویٹ میں ٹیگ کیا ۔

اس کے علاوہ، رجنی کانت نے فلم کی پوری کاسٹ اور عملے کو بھی مبارکباد دی۔ فلم کو شائقین اور ناقدین دونوں کی جانب سے مثبت ردعمل مل رہا ہے۔

کمل ہاسن کی راجکمل فلمز انٹرنیشنل اور اکینینی ناگارجن کے اناپورنا اسٹوڈیو نے بالترتیب فلم کے تامل اور تیلگو ورژن پیش کرنے کے لیے ریلائنس انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔

ی بھی پڑھیں : Box Office Collection Film 83: رنویر سنگھ کی فلم '83' نے کمال کیا، پہلے دن کمائے 24.43 کروڑ روپے

پرتھوی راج کی پروڈکشن فرم اور کیچا سدیپا کی شالینی آرٹس نے فلم کے ملیالم اور کنڑ ورژن پیش کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.