ETV Bharat / sitara

راہل رائے بالی ووڈ میں واپسی کریں گے - راہل رائے بالی ووڈ میں واپسی کریں گے

مشہور اداکار راہل رائے بالی ووڈ میں واپسی کرنے والے ہیں۔

راہل رائے بالی ووڈ میں واپسی کریں گے
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 5:51 PM IST

راہل نے سال 1990 میں ریلیز فلم عاشقی سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔اس فلم میں کام کرکے راہل راتوں رات اسٹار بن گئے تھے۔

فلم عاشقی کے بعد راہل رائے نے کئی فلموں میں کام کیا لیکن خاص کامیاب نہیں رہے۔راہل جلد ہی بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ان کی اگلی فلم کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے۔

راہل ڈائریکٹر کنو بہل کی فلم ’آگرہ ‘ سے واپسی کرنے والے ہیں۔اس فلم میں ان کے ساتھ اور بھی اداکار ہوں گے۔اس فلم کی شوتنگ آگرہ میں اور اس کے آس پاس ہوگی ۔

یہ فلم سال 2020 میں ریلیز ہوگی۔اب یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ راہل رائے اپنی واپسی سے کچھ کمائی کر پائیں گے یا نہیں۔

Intro:Body:

sajidah 1

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.